1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏24 نومبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    Last edited: ‏20 دسمبر 2017
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کسی کی پٹائی کرنے کی
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    دل کے ارماں آنسو میں بہا گئے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    غزل سننے کی خواہش ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں تو مصروف ہوں بھئی


    مولی کا پراٹھا
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ترکیب نہیں چاہئے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہاں سے تو گوگل پراٹھے ہی بھیجے جا سکتے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جیسے آپ کی مرضٰ
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مجبوری ہے بھائی
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کوئی بات نہیں ھارون رشید بھائی آپ بازار سے خرید کر لے آئیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نوٹ کو دیکھ کر یاد آیا کہ ایک پٹھان کسی کے ہاتھ میں نوٹ دیکھ کر قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر سے شکوہ شکایات کرنے لگا کہنے لگا آپ بہت ظالم ہو میری بیوی بیٹی اور ماں سب نے تم سے پردہ توڑ دیا ہے کوئی آپ سے پردہ نہیں کرتا مگر آپ پھر بھی ہمارے گھر پتہ نہیں کیوں نہیں آتے جبکہ ہر امیر کے گھر میں گھس جاتے ہو
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اس کا نمبر ہی جعلی ہے بھائی جان
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جشن آزادی تو چھپا ہوا نہیں ہے نا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    000000 نمبروالا نوٹ پہلی بار دیکھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پہلا ہوگا
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرمائیں آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یو ٹیوب لنک نہیں کھل رہا ویسے بتا دیں اس میں کیا ہو رہا ہے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک سب بیماروں کو شفاء عطا فرمائیں آمین
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پہلا 00000001 ایسے ہوتا ہے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    آپ نے لکھا تھا گھر جانے کی تو ہمیں منی بیگم کی آواز میں ایک غزل یاد آگئی تھی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے
    لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیے
    مجھ سے بچھڑ کر ان دنوں کس رنگ میں ہیں وہ
    یہ دیکھنے رقیب کے گھر جانا چاہیے
    اس بت سے عشق کیجئے لیکن کچھ اس طرح
    پوچھے کوئی تو صاف مکر جانا چاہیے
    افسوس اپنے گھر کا پتا ہم سے کھو گیا
    اب سوچنا یہ ہے کہ کدھر جانا چاہیے
    بیٹھیں ہیں ہر فصیل پہ کچھ لوگ تاک میں
    اچھا ہے تھوڑی دیر سے گھر جانا چاہیے
    رب وسال وسل کا موسم بھی آگیا
    اب تو میرا نصیب سنور جانا چاہیے
    نادان جوانی کا زمانہ گزر گیا
    اب آگیا بڑھاپا سدھر جانا چاہیے

    بیٹھے رہوگے دشت میں کب تک حسن رضا
    جینا اگر نہیں ہے تو مر جانا چاہیے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    واہ کیا بات ہے مگر مجھے تو ہوسٹل سے گھر جانا تھا
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تھوڑا سا صبر ۔ ۔ ۔ اسٹارٹ ہوتے ہی پہنچتی ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کراچی جانے کو بے چین ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں