1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاخ در شاخ مہکتے گلِ تر تیرے ہیں ۔۔حسین سحرؔ

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, May 11, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیٰ
    شاخ در شاخ مہکتے گلِ تر تیرے ہیں
    چمنِ دہر میں سب برگ و شجر تیرے ہیں

    آسمانوں کی بلندی پہ ہیں رستے تیرے
    طائروں کو جو اُڑاتے ہیں وہ پر تیرے ہیں

    تو ہی گرداب اٹھاتا ہے رواں موجوں میں
    سیپیوں میں جو چھپے ہیں وہ گہر تیرے ہیں

    روز و شب کی یہ تجلی ہے ترا عکسِ جمال
    جگمگاتے ہوئے یہ شمس و قمر تیرے ہیں

    دل دھڑکتے ہیں تیرے نام کی آواز کے ساتھ
    شاد و آباد جو سینوں میں ہیں گھر تیرے ہیں

    تیری الفت کے سوا ان میں نہیں ہے سودا
    تیری درگاہ میں جھکتے ہوئے سر تیرے ہیں

    نور و ظلمت تری تخلیق ہیں اے خالق کل
    حلقئہ وقت میں یہ شام و سحرؔ تیرے ہیں
    ------
    حسین سحرؔ
    مجموعہ نعت " تجلی "​

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان likes this.
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شاخ در شاخ مہکتے گلِ تر تیرے ہیں
    چمنِ دہر میں سب برگ و شجر تیرے ہیں
     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روز و شب کی یہ تجلی ہے ترا عکسِ جمال
    جگمگاتے ہوئے یہ شمس و قمر تیرے ہیں
     
  10. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نور و ظلمت تری تخلیق ہیں اے خالق کل
    حلقئہ وقت میں یہ شام و سحرؔ تیرے ہیں
     
  11. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ثم آمین یا رب العالمین
     

Share This Page