1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی اور سنہری باتیں

Discussion in 'تصاویری گیلری' started by UrduLover, Apr 25, 2018.

  1. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    UrduLover PakArt
    http://i66.tinypic.com/11he7i1.jpg

    نہ ثبوت ہے نہ دلیل ہے
    میرے ساتھ ربِ جلیل ہے
    تیرا نام کتنا مختصر
    تیرا ذکر کتنا طویل ہے
    ****

    [​IMG]
     
    Last edited: Apr 25, 2018
  2. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی عمدہ الفاظ میں انسان کی گناہ کے کیفیت بیان کی ہے۔اس وقت انسانکی عقل ناقص اور اسکی سوچ پر شیطانی ہو جاتی ہے۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گناہ کے وقت دل یہ مانتا ہے کہ یہ گناہ ہے اور اس کا بدلہ ملنے والا ہے
    مگر ہمارے دلوں کا ریموٹ اس وقت شیطان کے ہاتھ میں ہوتا ہے
     
    UrduLover likes this.
  9. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں سہی کہا ایسا ہے۔گناہ میں انسان شایئد تسکین محسوس کرتا ہے۔اور شیطان ورغلاتا رہتا ہے۔اللہ پھر بھی بہت معاف کرنے والا ہے۔بس انسان سچے دل سے معافی مانگ لے اللہ سمندر کی جھاگ سے بھی زیادہ گناہوں کو معاف کر دیتاہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا آپ نے.

    لیکن ہم انسانوں کی فطرت ہی ایسی ہے کہ دن میں ہزار بار معافی مانگتے ہیں اور وہی گناہ بار بار کرتے ہیں سچے دل سے توبہ ایک بار ہوتا ہے
     
    UrduLover likes this.
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل - السلام علیکم کیا حال ہے۔ماشاا اللہ ٓاپکی طرفسے تو ماشاالله مسلسل ریئپلائی ٓا رہی ہیں۔میں بہت مشکور ہوں۔شکریہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    جی محترم ....... میں تو روز آتی ہوں آپ بھی ہماری لڑیوں کی طرف آیا کیجیے نا
     
    UrduLover likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  16. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    سہی کہا آپنے کوشش کرونگا میں اصل میں کافی فورم پر کچھ فورم پر نام لئے بغیر بتانا چاہتا ہوں۔میں بطور ایڈمنسٹریٹر ہاتھ بٹاتا ہوں۔یہاں صرف اسلئے کچھ وقت دیتا ہوں۔ایک تو کچھ احباب جاننے والے ہیں اور ہارون رشید کیوجہ سے گاہے بگاہے آتا رہتا ہوں اور سب سے بڑھکر یہ فورم اردو زبان کا ترجمان ہے۔شکریہ
     
    Last edited: Apr 29, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    http://i65.tinypic.com/2mw9gn9.jpg
    اللہ انکو زیادہ عزیز رکھتا ہے جو سکھ
    میں بھی عاجزی اختیار کئے رھتے ہیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
  19. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی مخلوق میں سےمایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پریقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے
    جو اللہ کی نعمتوں کاشکر ادا نہیں کرتا۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
  21. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    محمد رضوان likes this.
  22. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ & جزاک اللہ
     
    UrduLover likes this.
  23. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جو امانت دار نہیں ہوتا اسکےپاس ایمان نہیں ہوتا
    [​IMG]
     
  24. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں۔
    [​IMG]
     
  25. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
  26. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اے انسان اللہ کی عبادت توبہ کا ذریعہ اور نماز جنت کی کنجی اور آنکھوں کی ٹھندک ہے-تھوڑی سی تھکاوٹ پر نماز نہ چھوڑ۔ اے مومن ان سے کچھ سیکھ جنہوں نے جسم میں خنجر ہوتے بھی آخری سجدہ نہ چھوڑا۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
  28. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    محمد رضوان ماشا اللہ بہت عمدہ حروف کا چناو اور بامقصد پوسٹ کے اشتراک کا بہت بہت شکریہ
     
    محمد رضوان likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page