1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کی دلچسپ خبر!

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصر إقبال, ‏17 اپریل 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    تربیت کی کمی تو آپ میں ہے بلا وجہ اخلاقیات سے تجاوز کر جاتے ہیں
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    اخلاقیات سے تجاوز کیسے ھوگیا ،،،،،،،،،،،،،،،،، بینک کا تقریباً ہی جانتا ہے ،،،،، غلط لکھا ھے درست کردیں جناب آپ
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ناصر إقبال نے کہا ہے:
    بینک کا تقریباً ہی جانتا ہے ،،،،، بینک کا تقریباً سارا اسٹاف ہی جانتا ہے ،،،،، اور میرے خیال میں لکھ کر نہ پڑھنا تربیت کی کمی ہے

    بقول آپ کے لکھ کر پڑھنا تربیت کی کمی ہے تو میں آپ کا ہی وہ مضمون دکھا دوں جس میں ایک دو نہیں بے شمار غلطیاں کی تھی آپ نے تو مجھے بھی یہی کہنا تھا کہ تربیت کی کمی ہے

    دراصل کسی کی ٹائپنگ مسٹیک کو آپ تربیت کی کمی کہہ کر اعلیٰ اخلاقیات کا جو مظاہرہ کر رہے ہیں میں نے اسی کے بارے میں کہا ہے
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    الفاظ مٹا دیا آپ نے ( نہ) بقول میرے خیال میں لکھ کر نہ پڑھنا تربیت کی کمی ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آنکھیں کھول کر پڑھا کرو
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    دراصل جسکی کی ٹائپنگ مسٹیک ہے یہ درس انکو دیں مہربانی ھو گی آپکی
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    درس تو پھر بھی آپ کو ہی دونگی .... میرا اور آپکا 36 کا آکڑا ہے
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    ضرور دیں جناب
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں بھی فارغ ہوں لگے رہو
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    میں آفس میں بہت مصروف ھوں np
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آفس والوں نے شکر کیا ہوگا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    محبتیں بانٹیں کیونکہ یہی زندگی کی سچائی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں