1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عائشہ جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Mar 26, 2018.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک

    آپ نے ابھی تک حاضری نہیں لگوائی
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ۔ آپ عائشہ جی کو امرودوں کے باغوں سے نکلنے دیں گے تو وہ حاضری لگوائیں گی نا :cry:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے آپ چائے بنانے کی ترکیب پوچھ لیں
     
    عائشہ likes this.
  4. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل پہلے مجھے گنا کاشت کرنے کے لئے بھیجا گیا پھر امرود کے باغوں میں پہنچ گئی:)اب میں ہماری اردو کی گلیوں سے گزرتے حاضری کی کلاس میں پہنچی ہوں :)
     
  5. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    بتائیں چائے بنانے کی ترکیب
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل حاضر ہوں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کے لیے چائے بنانا بہت آسان ہے بھائی چینی کی طرف تو دیکھتے ہیں اس لیے چینی کی جھنجھٹ سے آزاد ہو
    بس ایک بالٹی پانی آگ پر رکھ دیں بالٹی کی جگہ دیگ ہو تو زیادہ بہتر ہے
    پھر پورے محلے کی دکانوں سے دودھ اکھٹا کیجیے
    اور پتی نہ ہو تو صرف دکھانے کے لیے چنے کے چھلکے ڈال دیں
    یہ گرم محلول بھائی کے سامنے رکھ کر ایک پائپ جس سے پانی بھرتے ہیں وہ حقہ کی طرح بھائی کو دے دیں
    بھائی پورا دیگ چند منٹوں میں خالی کر دینگے
     
  8. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چائے تو بہت خاص ہے
    یہ چائے تو بہت خاص ہے:rolleyes:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خاص شخصیت کے لیے ہے اس لیے
     
    عائشہ likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے محلے میں کسی دکان پر دودھ نہیں ملتا


    اب کیا کریں
     
  11. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مسئلہ نہیں آپ فی الحال بنا دودھ کی چائے پر اکتفا کریں۔ویسے بھی آج کل کولیسٹرول لیول کے بڑھنے کا خطرہ ہے
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑیں وہ تو پہلے ہی بڑہا ہوا ہے
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ دماغ کے ساتھ ساتھ کتنی کشادہ دلی کا مظاہرہ کیا میری بہن نے :)
     
    عائشہ likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو عائشہ بہن کی بات سو فیصد درست ہے :rolleyes:
     
    عائشہ likes this.
  15. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی:)
     
  16. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    کولیسٹرول کی زیادتی مختلف بیماریوں کو جنم دیتی ہے جس میں موٹاپا اور دل کے امراض سر فہرست ہیں اس لیے آپ گرین ٹی کا استعمال شروع کر دیں
     
    ھارون رشید likes this.
  17. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :)
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شاید یہ لڑی نہیں دیکھی

    گرین ٹی وہ ہی ہوتی ہے ناں جو ٹپال اور لپٹن والوں کی ملتی ہے ساشے میں
     
    عائشہ likes this.
  19. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل وہی ہے
     
  20. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ل
    لڑ
    یہ لڑی میں نے ابھی دیکھی ہے اتنی شناسائی نہیں ہے ابھی اس لیے سمجھنے کی کوشش میں ہوں ویسے اس لڑی کا مقصد کیا ہے ۔۔؟
     
    ھارون رشید likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس میں چاہتا تھا کہ مجھے آپ موٹا نہ کہیں





















    میں بہت موٹا ہوں
     
  22. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا لیکن میں نے تو موٹا کہا بھی نہیں۔اور آپ تو بہت سلم ہیں سر
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    واقعی اس میں کوئی شک نہیں
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا اصل میں دونوں بھائی آپ جتنے سلم نہیں ہوں گے ناں اس لیے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل درست فرمایا ہے آپ نے ۔اس لئے کہ آپ اپنے حسن کا راز نہیں بتاتے
     
    عائشہ likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو بہت موٹا ہوں اور نعیم بھائی اتنے موٹے نہیں ہیں ۔
     
    عائشہ likes this.
  28. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پھر بھی محترم سر ہارون سے کم سلم ہوں گے۔وہ ذیادہ سلم ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی تو فِٹ اور سلم ہیں
     
  30. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    الله پاک صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے ۔آمین
     

Share This Page