1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ، آئی جی پنجاب طلب

Discussion in 'خبریں' started by پاکستانی55, Apr 15, 2018.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم اب تک کسی طرح کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
    ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں رہائش گاہ پر گزشتہ رات اور آج صبح نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
    ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر دورہ کیا اور فائرنگ کے واقعے کا جائزہ لیا۔
    چیف جسٹس نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز کو بھی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر طلب کرلیا۔
    مزید پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کے دانیال عزیز کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری
    خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن نواز شریف اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف پاناما پیپرز کیس کی سماعت کرنے والے پانچ رکنی بینچ کا حصہ تھے۔
    جسٹس اعجازالاحسن سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپز کیس کے حتمی فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر ریفرنسز کی کارروائی کے نگراں جج بھی ہیں۔
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو توہینِ عدالت کے جس کیس کا سامنا ہے وہ جسٹس اعجاز الاحسن کے حوالے سے ہی ہے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1076938/
     
    زنیرہ عقیل and نعیم like this.
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کریں کل سارا دن نیوز چینلز والو نے جتنا سر کھایا ہے گولی والی خبر چلا چلا کر، شام تک مجھے ویسے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ فلم باقاعدہ تیار کی گئی ہے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی بتا دیں کہ یہ فلم کس نے تیار کی تھی ؟
     
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے چیف جسٹس صاحب تو ن لیگ کے لیے وہ ساس ثابت ہو رہے ہیں، جس کا کام بہو کے ہر کام میں نقطہ چینی ہے،
     
    نعیم likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بہو پورے پاکستان کا مال لوٹ کر بیرون ممالک بھیج چکی ہے ۔ان کی جائیدادیں دنیا کے اکثر ممالک میں بھارت سمیت موجود ہیں اور یہ سب پاکستان کو لوٹ کر بنائی گی ہیں ۔اور چیف جسٹس صاحب اگر لوٹے ہوئے پیسے کے بارے میں پوچھ رہے ہیں تو اس میں کیا جرم ہے ۔
    ججوں اور انتظامیہ کو ڈرانا اور خریدنا اور اپنی مرضی کے کام کرانے وغیرہ بھی اسی بہو کے کارنامے ہیں ۔
     
    نعیم likes this.
  6. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    چیف جسٹس کے بہت سے اعمال و اقوال پی ٹی آئی کے سیاسی حریفوں اور اسٹیبلیشمنت کی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کے مخالفوں و خالص غیر جانبدار مبصروں کو یہ رائے قائم کرنے کے لیے مجبور کر رہی ہے کہ جاوید ہاشمی صاحب سچے تهے. جو کچھ ہاشمی صاحب نے کہا تها وہ حرف بہ حرف پورا ہوتا جا رہا ہے.

    میرے ذاتی خیال میں چیف جسٹس کی وجہ سے تحریک انصاف کو شدید سیاسی نقصانات اٹهانا پڑیں گے
     
    نعیم likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چیف جسٹس صاحب کسی فرد یا جماعت کو اگر کسی غیرآئینی یا غیر قانونی کام کی وجہ سے سزا دیتے ہیں تو یہ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے ۔
     
    نعیم likes this.
  8. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اِس معاملے کو کئی زاویوں سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔یہ لازم نہیں ہے کہ اس واقعے میں شریف خاندان اور ان کے ہم نوا ملوث ہوں۔
     
    نعیم likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شریف خاندان ہو یا کوئی اور اب چوری کر کے بچ نہیں سکتا
     
    نعیم likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے پنجاب انتظامیہ کے افسران پر مبنی جے آئی ٹی بھی بن گئی ہے۔ پنجاب پولیس اور پنجاب انتطامیہ کے ماضی کے ریکارڈ کے تناظر میں عین ممکن ہے کہ جے آئی ٹی کا نتیجہ یہی نکلے
    " فائرنگ جسٹس اعجاز الحسن نے خود کروائی تھی۔ ن لیگ ، پنجاب حکومت اور دیگر پٹواری افسران بالکل دودھ کے دھلے "فرشتے" ہیں"
    :D :D :D
     
  11. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ جسٹس صاحب کے گھر کے ساتھ شادی تھی اور کسی نے دو بار انکے گھر کی طرف شرلی چھوڑ دی
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بے تقی بات ہے شرلی میں سے نو ایم ایم کی گولی نہیں نکلتی اور نہ ہی گولیوں کے نشان بنتے ہیں ۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں آئی ایس آئی ،ایم آئی ،اور آئی بی کے لوگ بھی شامل ہیں ۔
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ن لیگ کا ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ وہ عدلیہ سمیت ہر ادارے پر حملے کرتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو چاہئے کہ انصاف لیگ میں شامل ہو جائیں۔
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں سے کچھ نااہل ہوں گے کچھ جیل جائیں گے اور بچے کھچے الیکشن ہار کر گھر جائیں گے ۔
     
  17. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ذرائع ابلاغ سے آپ سچ سننے کی توقع نہ رکھیے اور یہ ایک خاص رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے پانچ سال سے حکومت کی وزارت اطلاعت یا ن لیگ کا میڈیا سیل جو خبریں دے رہا ہے ایمان داری سے بتائیں کیا وہ سچ ہیں ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمام سیاسی طبقات نے جُہلا کی کثیر تعداد پالی ہوتی ہے جنہیں ایسے مواقع پر حریف کو دھمکانے یا مارنے کے لیے چھوڑے جاتےہیں بدلہ کا رحجان فطرت ہے انسان کی تو جسٹس پر حملہ ہو بھی سکتا ہے
     
  20. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آئی ایس پی آر نے واقعے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و استحکام کی صورتحال میں بہتری کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں اور سٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
     
    Last edited: Apr 22, 2018

Share This Page