1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

UrduLover جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, May 1, 2015.

  1. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ویسے بھی اب کارآمد نہی رہا ہے،کیونکہ میرا نام بدل گیا ہے تو اسکو خدف ہی کر دیتا ہوں۔مشورے کا شکریہ
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ممکن ہو تو اپنے جیسا دستخط میرے لیے بھی بنا دیں
     
  3. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    انشا اللہ ضرور کیا کوئی ایمجز بھی لگانی ہے۔یا صرف الفاظ پر مشتمل سٹریچ بیئنر بنانا ہے۔ان بوکس سےڈیٹیل بھیج دینا بیٹی زنیرہ عقیل ہو سکتا پھر اس لڑی میں آنا ممکن نہ ہو اور پھر کوئی میسیج پڑھا ممکن نہی ہو گا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دیکھ لیں یہ بیک گراونڈ اور انگلش فونٹ میں سگنیچر ٹھیک ہے۔اگر یہ پسند ہے تو سٹریچ ایفیکٹ بعد میں ڈال دونگا۔شکریہ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بہت بہت شکریہ
    عمدگی سے ترتیب دیا ہے بس پسِ منظر کے رنگ ختم کر کے سفید یعنی سادہ رکھیں اور الفاظ معمولی سے چھوٹے اگر ہو جائیں تو مہربانی ہوگی
     
    UrduLover likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عکس کو ہٹا دیجیے صرف نام ہی کافی ہے
     
    UrduLover likes this.
  7. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ٹھیک ہے جلد پیش کرونگا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جذ اک اللہ خیرا کثیرا
    جمعہ مبارک
    جمعہ کا دن آپ کے لیےرحمتوں اور برکتوں کا دن ثابت ہو آمین
     
    UrduLover likes this.
  9. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    الفاظ اگر چھوٹے رکھے تو سٹریئچ ایفیکٹ کی اہمیت پر فرق پڑے گا۔یہ سائز بہتر رہے گا​
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    اللہ جذائے خیر دے آمین
     
    UrduLover likes this.
  11. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    موسٹ ویلکم۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page