1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عائشہ جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Mar 26, 2018.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عائشہ جی

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  2. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    عائشہ افضل 2
    لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    فی الحال تو لقب سے محروم ہوں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ستائیس برس 4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    منڈی بہاؤالدین پاکستان 5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی ایس سی -بی ایڈ(شعور اور آگہی کے لیے ) 6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) شعر و شاعری اور اچھی کتابیں پڑھنا 7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ٹیچنگ 8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں)۔علم کو جو خود سیکھا اور عمل پیرا ہوئ دوسروں تک پہنچانا 9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    شاعری سرچ کرتی ہوئی
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے بہت شکریہ
     
    عائشہ likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ مگر جامع تعارف اچھا لگا

    تعلیم دینا انبیاء کا پیشہ رہا ہے

    بی ایس سی میں کون سے مضامین سے پالا پڑا
     
    عائشہ likes this.
  5. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ۔بی ایس سی میں مضامین باٹنی زووالوجی اور کیمسٹری رکھے تھے۔سائنس پڑھنے کا شوق ان مضامین تک لے آیا۔
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ

    یعنی آپ نے جو تعلیم یافت کی ہے ہم سب اس سے مستفید ہوسکتے ہیں
     
    عائشہ likes this.
  8. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل۔علم تو بانٹنے سے بڑھتا ہے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باٹنی سے یا زولاجی سے
     
    عائشہ likes this.
  10. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں سے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے پھر میتھ کا پوچھ لیتے ہیں
     
    نعیم and عائشہ like this.
  12. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    میتھ میرا مضمون نہیں ہے میرے مضامین کیمسٹری باٹنی اور زووالوجی تھے۔پھر بھی پوچھ سکتے ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پوچھوں ؟
     
    عائشہ likes this.
  14. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کو پتا ہو
     
    ھارون رشید likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
    عائشہ likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کو پودوں کے بارے میں بتائیے کیوں کہ پھل اگانے ہیں
     
    عائشہ likes this.
  17. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    باٹنی میں میں نے پودوں کی ساخت مختلف سپی شیز اور ان سے متعلق سب کچھ پڑھا ہے ۔بہت اچھا تجربہ رہا۔پودوں اور پھلوں کو اگانے سے متعلق علم ہم بائیولوجی کے ایک کئر ئیر باغبانی میں پڑھتے ہیں ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتا ہوتا تو میں پوچھتا ہی کیوں :84:
     
  19. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سے مراد نعیم بھالو تو نہیں
     
    نعیم and عائشہ like this.
  21. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھالو کون ہیں ؟
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ھارون رشید بھائی کو بتائیے کہ گنے کے کھیت کس طرح کاشت کیے جاتے ہیں
     
    نعیم and عائشہ like this.
  23. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو زراعت اور باغبانی کے شعبے سے منسلک ھیں البتہ میں اس کا سائنسی نام اسکی سپی شیز اور ریپرو ڈکشن کا طریقہ بتا سکتی ہوں ۔
     
    زنیرہ عقیل and نعیم like this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید عائشہ جی۔ :p_rose123:
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
     
    عائشہ likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی پتا چل گیا
     
    عائشہ likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس ہم یہی چاہتے ہیں کہ آپ خوبصورت معلوماتی لڑیوں کی کاشت ہماری پیاری اردو پر شروع کر دو
    تاکہ ماحول معطر رہے آپ کے لگائے پھولوں کی خوشبو سے
    خوش رہو بہن سلامت رہو
     
    عائشہ likes this.
  27. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور بہت شکریہ
     
  28. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دیکھا کہیں امرود میں بیچ بہت زیادہ ہوتا ہے اور کسی امردو میں بیج نہ ہونے کے برابر ؛

    کہتے ہیں بیج کم کرنے کا کوئی طریقہ کار ہے اور وہ کیا ہے
     
  30. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات تو میرے علم میں نہیں ہے سر۔ہمارے کسان بھائی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں ۔
     

Share This Page