1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا بھر کی 500 با اثر ترین مسلم شخصیات سے متعلق اپنی 2018 کی رپورٹ (Nov 12, 2017)

Discussion in 'خبریں' started by زنیرہ عقیل, Mar 26, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    شیخ الحدیث مولانا عبدالحق کی طرف سے دستار فضلیت:
    اللہ تعالیٰ نے مولانا فضل الرحمن کو اس سعادت سے سرفرازفرمایا کہ ان کے اپنے ہی شیخ نے اپنے زیر استعمال دستار سے ان کی دستاربندی فرمائی ۔
     
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر


    سلیم صافی: مولانا صاحب کیا آپ نے اسلامی سیاست چھوڑ دی ہے ؟
    مولانا: نہیں تو ہماری تو زندگی ہی اسی کیلئے ہے ۔۔۔مگر آپ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
    سلیم صافی: جب امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ایک عام مسلمان سوال کرسکتا ہے کہ آپ کے پاس دو چادریں کیوں ہیں ۔۔۔تو میاں نواز شریف سے اپوزیشن یا عمران خان جب سوال کرتے ہیں کہ آپ کے پاس پیسہ کہاں سے آیا اور باہر کیسے گیا تو آپ ان کا ساتھ دینے کی بجائے نواز شریف کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں ۔۔۔
    ( مولانا کا کالا رنگ مزید کالا پڑتے ہوئے ) دیکھیں معاملہ سپریم کورٹ میں گیا ہے ، اب کوئی ایشو ہیی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔


    حیران ہوں یہ منافقت کیا کوئی ایسی چیز ہے جس کے سر پر سینگ ہوتے ہیں اور جس کی لمبی سی دم ہوتی ہے ۔۔۔۔
     
    سعدیہ likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہا...................... سلیم صافی کے مرید بنے رہوگے تو آپ کی یہی حالت ہوگی

    میں سلیم صافی کو نہیں مانتی صحافیوں کے جیب جو پہلے بھرے اسی کے ہوتے ہیں
    حقائق تو تسلیم کرتی ہوں
     
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    انہیں اپینڈکس نہیں بواسیر کے آپریشن کی ضرورت ہے ، مولانا کی شادی کے متعلق کوئی پوچھنے کی ہمت نہیں کرتا میری اطلاع کے مطابق اس موٹے کی شادی امریکہ میں ہوئی تھی ، بے شک وہ پاکستانی فیملی تھی مگر اسکی بیوی تو امریکی پیدائش تھی
    مولانا کو بدلتے سمے کی کوئی خبر نہیں ، دنیا کرپشن اور بلیک منی کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے درپے ہے اب کوئی این آر او ہونا ممکن نہیں ، مولانا کا یہ آخری دور ہے اگلے پارلیمنٹرینز میں انکی یادیں ایک سیاہ رو سیاستدان کی حیثیت سے رہ جائیں گی بس ، تھوڑا انتظار
     
  5. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    اگر کوئی بندہ داڑھی اور پگڑی سمیت اتنا منحوس دکھائی دے، تو نحوست کا اندازہ کریں، اور اگر نحوست ناپنے کا کوئی آلہ ھوتا، تو مولانا ڈیزل کی نحوست کو "آؤٹ آف رینج" بتاتا
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ماشاء اللہ داڑھی اور پگڑی میں تو ہر مسلمان بہت خوبصورت نظر آتا ہے اور مولانا صاحب تو ماشاء اللہ بہت خوش شکل ہیں
    نا جانے آ پ کو انکے شکل میں کیا برائی نظر آتی ہے.
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مولانا کا کچھ بھی ہو جائے الیکشن میں ہارے یا جیتے مجھے اس سے سرو کار نہیں
    لیکن مولانا کی شخصیت دنیا مانتی ہے
    اور یہی وجہ ہے کہ آج ان کی شہرت سے لوگ جل جل کے کوئلہ ہوئے جا رہے ہیں
    ہاہاہاہاہا
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ماشاء اللہ دیکھیے کتنے خوش شکل ہیں مولانا صاحب

    377950_122530907858514_100003048177743_103374_1890934246_n.jpg
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    “قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تلاوت قرآن مجید کرتے ھوئے”
    [​IMG]
     
  11. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    بے شک ،دوزخ کو بھرنے کا باعث علمائے سو ہونگے۔
     
  12. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    اگر کسی نے شیطان کو انسانی شکل میں دیکھنا ہو تو فضل الرحمان کو دیکھ لے
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    جنت کا سرٹیفیکیٹ شاید آپ اپنے ہاتھ میں سمجھتے ہیں
    مجھے تو کوئی اور نظر آرہا ہے
     
  14. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    صرف آپ کو دکھانا تھا کہ کب اور کہاں آپ بولتے ہیں اور کہاں آپ کےمنہ پر ٹیپ لگ جاتا ہے
    ہاہاہاہا.......................... فورم پر آپ کی شخصیت بھی واضح ہے میرے سامنے
     
  16. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر



    آجکل سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بہت نظر آرہی ہےجسکا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ہے۔ اس وڈیو کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعد مولانا نے اس کی شکایت کی ،جس کے بعد پمز اسپتال کے ایک سینیر ڈاکٹر کو معطل کردیا گیا۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب مولانا پمز اسپتال میں معدے میں تکلیف کی وجہ سے داخل ہوئے تھے، وہاں چیک اپ کے دوران کسی نے چھپ کرمولانا کی ویڈیو بنالی۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون جو یا توڈاکٹر ہیں یا پھر نرس وہ مولانا کا علاج کررہی ہیں، جبکہ اسی وڈیو میں مولانا کا پورا پیٹ ننگا نظر آرہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایسی کوئی بات نہیں جو قابل اعتراض ہو، لیکن ہاں شاید یہ بات مولانا کےلیے باعث ندامت ہو کہ تھوڑے عرصے پہلے وہ حقوق نسواں بل پر بہت زیادہ برہم تھے اور پنجاب کے شوہروں کی مظلومیت پر رو رہے تھے،انہیں پنجاب کے مظلوم شوہروں کا مستقبل خوفناک نظر آرہا تھا۔ جبکہ مولانا خیبر پختونخواہ کی خواتین پر ہونے والے ظلم کا ذکر کرنا بھی پسند نہیں کرتے۔ خیبر پختونخواہ میں خواتین کو انکے بنیادی حقوق سے محرو م رکھا ہوا ہے اور یہ کوئی اور نہیں مولانا فضل الرحمن جیسے ہی لوگ وہاں کی خواتین پر ظلم ڈھارہے ہیں۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    صرف آپ کو دکھانا تھا کہ کب اور کہاں آپ بولتے ہیں اور کہاں آپ کےمنہ پر ٹیپ لگ جاتا ہے
    ہاہاہاہا.......................... فورم پر آپ کی شخصیت بھی واضح ہے میرے سامنے
     
  18. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کوئی بات نہیں میرے بھائی................ آج کل آپ جیسے کارکن وافر مقدار میں مل جاتے ہیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہا ........ ہم پر تو کوئی ظلم نہیں ہو رہا
    الحمدلللہ خیبر پختونخواہ کی خواتین بہت محفوظ اور خوش ہیں
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ڈاکٹراور نرس کا مریض سےجو رشتہ ہوتا ہے وہ آپ نہیں سمجھوگے
     
  22. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یہ مولوی صاحب کئی برسوں سے کشمیر کمیٹی کےچئیرمین کے طور پر وفاقی وزیر کے برابر ہمارے ٹیکسوں کی کمائی اڑا رہے ہیں۔
    کشمیر کاز کے لیے کیا خدمت کی ہے؟
    پچھلے دنوں کشمیر میں بھارتی درندگی سے شہید ہونے والوں کے لیے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک اجلاس تک نہیں بلایا
    جب صحافی نے پوچھا تو انتہائی مکارانہ اور مسخرانہ انداز میں قہقہے لگاتے ہوئے فرمایا کیا جہاد کا اعلان کردوں؟
    افسوس صد افسوس
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میری بہن سیاست دانوں کا جوش و خروش اور ولولہ اس وقت عروج پر ہوتا ہے جب یہ لوگ حکومت میں نہیں ہوتے اور حکومت مخالف ریلیاں دھرنے کرتے دکھائی دیتے ہیں تب اسٹیج پر یہ لوگ سچ اگلتے ہیں اور تمام عوامی ہمدردیاں پھوٹ پھوٹ کر نکل رہی ہوتی ہیں لیکن جب یہ لوگ حکومت کا حصہ بنتے ہیں تب یہ بین الاقوامی قوانین کی پیروی کرتے ہیں جس میں مسلمانوں کو جانور اور فرنگیوں کو انسان سمجھا جاتا ہے

    مجھے تو ان سب شعبدے بازوں سے نفرت ہے
    بس اپنے پوسٹوں میں پاکستان سے محبت کی بنا پر منفی لوگوں کے بھی مثبت پہلو شیئر کرتی ہوں تاکہ ملک سے باہر بھی پڑھنے والے کم از کم ہم پر تھوکنے سے پرہیز کریں

    ورنہ تو مجھ جیسی انٹیلیکچویل پرسنیلیٹی کو یہی مولانا کمیونسٹ اور کفر کے فتوے جاری کرتے دکھائی دیتے ہیں
    ہاہاہاہا...
     
    سعدیہ likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہر شخص کا اپنا زاویہ ہے ناپ تول کا کون کس کو کس طرح تولتا ہے
    500 میں سے صرف ایک کو اپنی مخالفت کا نشانہ بنانا یہ بھی دماغی سیاست کا حصہ ورنہ اور بھی ہونگے نامور جن سے شکایت ہوگی
     
    سعدیہ likes this.
  25. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    آپ باقیوں کے بھی لکھیں ۔ ہم بطور قوم تنقید اور بےضرورت و بےبنیاد تنقید کے ویسے بھی چیمپئین ہیں np
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہا میری بہن میں نے 500 مضامین لکھنے کا موقع دیا ہے میں نے آپ کو لیکن آپ نے ایک ہی کو پسند فرمایا ہے
    محترم ناصر اقبال کی فطرت سے تو ہم واقف ہو چکے ہیں اس لیے اب ان سے شکایت نہیں رہی انکو تو کبھی کسی کا مثبت پہلو دیکھنا ہی نہیں ہے
    سرفہرت 7 افراد میں بھی ایک پاکستانی ہیں میرا خیال ہے انکے بارے میں بھی گل فشانی ہوہی جائے
    1 الاظہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیخ احمد
    2 سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز
    3 اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی
    4 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

    5 ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان
    6 مراکش کے بادشاہ محمد
    7 پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مفتی تقی عثمانی
     
  27. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز ،،،،، پاناما لیک کا کہنا ہے کہ: "کنگ سلمان نے لکسمبرگ کی کمپنی صفن کارپوریشن ایس پی ایف SA میں ایک غیر معمولی کردار ادا کیا، جس میں 1999 میں برٹش ورجن ورجن جزائر شامل تھے اور 2002 ء میں انوور کارپوریشن میں شامل ویور ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے حصولدار تھے.
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میری درخواست ہے کہ کسی شخصیت، کسی پارٹی یا کسی نظریے کے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اخلاقی حدود کا خیال رکھا جانا چاہیے۔ اور اگر بات باحوالہ کی جائے اور بات کا وزن اور اہمیت واضح ہوتی ہے۔ ورنہ خواہ مخواہ کا سب و شتم اور دشنام طرازیوں سے مذکورہ شخصیت یا جماعت کا تو کچھ نہیں بگڑتا البتہ اپنا غصہ اور شخصیت ہلکے ہوجاتے ہیں۔
     
  29. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    اوکے
     
    Last edited: Jun 4, 2018

Share This Page