1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون کئی طرح کے ہوتے ہیں

    آئس کریم کون تو بہت ہی اچھا ہوتا ہے
    جبکہ ہمارے لیے مہندی کا کون بھی قابل قبول ہے
    سلائی کڑائی کا کام نہیں کرتی اس لیے دھاگے کے کون مجھے نہیں چاہیے
    البتہ کون ٹائپ ٹوپیاں بچے سالگرہ میں ضرور استعمال کرتے ہیں
     
    غوری and UrduLover like this.
  3. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی تشریح ہے کون لفظ شایئد بھلے شاہ کی کافی بھی ہے میں کون۔کئی بار انسان خود کے بارے سوچتے ہوئے بھی کہہ جاتا ہے میں کون؟

    اس بات پر ایک چھوٹی سی تحریر
    سوال 1

    مَیں کون ہوں؟
    اگر آپ خود کو پہچان لیتے ہیں اور یہ جان لیتے ہیں کہ آپ کون سے اصولوں پر چلنا چاہتے ہیں تو آپ ہر طرح کی صورتحال میں اچھے فیصلے کر پائیں گے۔‏

    آپ کیا کرتے؟‏

    ذرا اِس صورتحال کا تصور کریں:‏ کیرن کو پارٹی میں آئے ابھی دس منٹ ہی ہوئے تھے کہ اُسے ایک جانی پہچانی آواز سنائی دی۔‏

    ‏”‏تُم یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہو؟‏“‏

    جونہی کیرن پیچھے مُڑ کر دیکھتی ہے،‏ اُسے اپنی دوست ماریہ ہاتھ میں دو بوتلیں لیے نظر آتی ہے۔‏ کیرن دیکھتے ہی سمجھ جاتی ہے کہ یہ بیئر ہے۔‏ ماریہ ایک بوتل کیرن کی طرف بڑھاتی ہے اور کہتی ہے:‏ ”‏آؤ،‏ تھوڑی مستی کرتے ہیں۔‏ اب تو ہم بڑے ہو گئے ہیں۔‏“‏

    کیرن منع تو کرنا چاہتی ہے مگر وہ یہ نہیں چاہتی کہ اُس کی دوست ناراض ہو جائے۔‏ وہ سوچ رہی ہے کہ ”‏اگر مَیں نے منع کِیا تو ماریہ کو لگے گا کہ مَیں بہت بورنگ ہوں۔‏ اور ویسے بھی ماریہ ایک اچھی لڑکی ہے۔‏ اگر وہ پی رہی ہے تو پھر اِس میں کوئی حرج نہیں۔‏ یہ بس بیئر ہی تو ہے،‏ کوئی ڈرگز تو نہیں۔‏“‏

    اگر آپ کیرن کی جگہ ہوتے تو آپ کیا کرتے؟‏

    ذرا رُکیں اور سوچیں!‏

    ایسی صورتحال میں اچھا فیصلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ خود کو اچھی طرح پہچانتے ہوں یعنی آپ کو پتہ ہو کہ آپ کس طرح کی شخصیت کے مالک ہیں اور کن اصولوں پر چلنا چاہتے ہیں۔‏ اِس طرح آپ دوسروں کے کہنے میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے بلکہ خود یہ طے کریں گے کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں۔‏

    آپ اپنے اندر یہ اِعتماد کیسے پیدا کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے فیصلے خود کر سکیں؟‏ اِس سلسلے میں چار سوالوں پر غور کریں۔‏

    1 مجھ میں کون سی صلاحیتیں ہیں؟‏

    اپنی صلاحیتوں اور خوبیوں کو پہچاننے سے آپ کا اِعتماد بڑھے گا۔‏

    مثال:‏ خدا کے بندے :‏ ”‏اگر مَیں اناڑیوں کی طرح بولتا بھی ہوں تو بھی مَیں علم کے لحاظ سے اناڑی نہیں ہوں۔‏ پولُس خدا کے کلام کا گہرا علم رکھتے تھے۔‏ اِس لیے جب لوگوں نے اُن کے خلاف باتیں کیں تو وہ بےحوصلہ نہیں ہوئے اور اُن کا اِعتماد کم نہیں ہوا۔‏—

    اپنا جائزہ لیں

    نیچے اپنی کوئی صلاحیت لکھیں۔‏

    اب اپنی کوئی خوبی لکھیں۔‏ (‏مثلاً:‏ آپ ہمدرد ہیں،‏ فراخ‌دل ہیں،‏ قابلِ‌بھروسا ہیں،‏ وقت کے پابند ہیں۔‏)‏

    2 مجھ میں کون سی کمزوریاں ہیں؟‏


    جس طرح زنجیر کی ایک کمزور کڑی ساری زنجیر کو کمزور بنا دیتی ہے اُسی طرح ہماری ایک کمزوری ہماری شخصیت کو کمزور بنا سکتی ہے۔‏

    مثال:‏ کوئی بندہ اپنی کمزوریوں سے اچھی طرح واقف ہے۔‏ اور سوچا:‏ ”‏مَیں دل سے تو خدا کی شریعت کو بہت پسند کرتا ہوں لیکن میرے اعضا میں ایک اَور شریعت ہے جو میرے ذہن کی شریعت سے جنگ کرتی ہے اور مجھے اُس گُناہ کی شریعت کا غلام بنا دیتی ہے جو میرے اعضا میں ہے۔‏“‏—‏‏

    اپنا جائزہ لیں

    آپ کو اپنی کن کمزوریوں کو دُور کرنے کی ضرورت ہے؟‏

    3 میرے منصوبے کیا ہیں؟‏


    کیا ہم ٹیکسی میں بیٹھ کر ڈرائیور سے کہیں گے کہ وہ ٹیکسی کو اُس وقت تک گول گول گھماتا رہے جب تک پٹرول ختم نہ ہو جائے؟‏ جی نہیں کیونکہ یہ تو بڑی بےوقوفی ہوگی اور پیسہ ضائع کرنے والی بات ہوگی۔‏ اِس طرح ہم اپنی منزل پر بھی نہیں پہنچ پائیں گے۔‏

    اِس مثال سے ہم یہ سیکھتے ہیں کہ اگر ہم منصوبے بنائیں گے تو ہمیں پتہ ہوگا کہ ہماری منزل کیا ہے اور ہمیں وہاں کیسے پہنچنا ہے۔‏

    مثال:‏ کسی نے لکھا:‏ ”‏مَیں اندھادُھند نہیں دوڑتا۔‏“ سب کچھ حالات پر چھوڑ دینے کی بجائے منصوبے بنائے اور اِن کے مطابق زندگی گزاری۔‏

     
    Last edited: Mar 16, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس قدر اچھی تحریر شیئر کرنے کے بعد آپ
    ھارون رشید بھائی کے بارے میں بھی دو جملے لکھ دیجیے
     
  5. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں لگے ہاتھوں میں کون پر کچھ شاعری کا بھی اشتراک کئے دیتے ہیں
    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے

    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے
    جہاں میں بھیجا گیا میری ضرورت کیا ہے

    زمیں کو میرے لئے آستاں بنایا گیا
    فلک کو میرے لئے تاروں سے سجایا گیا

    کہ میرے واسطے جہاں کیوں سجایا گیا
    کبھی سوچوں کہ مجھے کس لئے بنایا گیا

    جہاں میں مستقل قیام کی صورت کیا ہے
    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے
    آگ پانی ہوا اور خاک سے ترتیب دیا
    میرا بدن، پھر اس میں روح کو سمایا گیا

    مجھے مخلوق میں برتر تریں بنایا گیا
    میری تقدیر کا مالک مجھے بنایا گیا

    مگر میں کیا کروں مختار بھی مجبور رہا
    میں اپنے آپ میں رہ کر بھی خود سے دور رہا

    شعلہ عشق میری روح میں سلگایا گیا
    آتش ہجر سے کندن مجھے بنایا گیا

    نظر کے حسن کو دل کا سکوں بنایا گیا
    اور دل کی تڑپ کو لا دوا بنایا گیا

    یہ عشق کیا ہے اور حسن کی مورت کیا ہے
    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے

    میں کبھی نرم کبھی گرم طبع ہو جاؤں
    کبھی شیریں سخن کبھی میں تلخ ہو جاؤں

    میں خاک و خون کے آمیزے کا مرکب ہوں
    میری مٹی میں لہو اس طرح ملایا گیا

    خاک میں خون کے ملاپ کی صورت کیا ہے
    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے

    میرے ہاتھوں میں دیا فن مجھے علم دیا ہے
    مجھے پڑھایا سیکھایا مجھے قلم دیا ہے

    میری تقدیر کا رستہ مجھے بتایا گیا
    میری تقدیر کا مالک مجھے بنایا گیا

    وہ کیا ہنر ہے جو مجھے نہیں سیکھایا گیا
    مگر میں کیا کروں مختار بھی محتاج رہا

    اگر میں کل تھا بادشاہ تو گدا آج رہا
    کبھی صیاد کے چنگل سے بچ نکلتا ہوں

    کبھی اپنے بچھائے جال میں آپھنستا ہوں
    مجھے معلوم نہیں کہ یہ مصیبت کیا ہے
    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے

    میں بارہا کسی تدبیر میں الجھایا گیا
    میں بارہا اسی تقدیر سے ستایا گیا

    جو مجھ پہ میری حقیقت کے در کو وا کر دے
    جو مجھے میری حقیقت سے آشنا کر دے

    کوئی بتائے مجھے کہ وہ بصیرت کیا ہے
    میں کون ہوں اور میری حقیقت کیا ہے
    جہاں میں بھیجا گیا میری ضرورت کیا ہے​
     
    ھارون رشید likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا بھی ایک قانون ہے
    وہ یہ کہ آپ اوپر کے ممبر نے جو آپ کو نام دیا ان کی تعریف میں کچھ کلمات کی ادائیگی کے بعد ایک نیا نام اگلے ممبر کے لیے تجویز کرینگے اور وہ ان کی تعریف کریگا

    جیسے میں دے رہی ہوں ھارون رشید بھائی
     
  7. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    ہاروں رشید بھائی بہت مہمان نواز ہیں کوئی دستک دے تو اندر سے زور دار آواز میں کہتے ہیں کون آنے ولا اگر آئس کریم کھا رہا ہوگا تو اتنی بارعب آواز سنکر اسکے ہاتھ سے کوں گِر جائے گی اب ہارون بھائی سے کوئی پوچھے کسی سے اتنے رعب سے بھی پوچھاتا ہے کون؟؟؟؟؟
     
    ھارون رشید likes this.
  8. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اس خوشی میں آپکا نام شامل کئے دیتا ہوں۔
    زنیرہ عقیل
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو سے ان کی دلچسپی اور محبت قابل تعریف ہے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اچھا اضافہ ہے اللہ پاک ان کا شوق برقرار رکھے آمین
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے اکلوتے بھتیجے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھارون رشید
    بھائی صاحب
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری رائے کا علم نہیں
    البتہ

    بابا جی کی رائے یہ ہے کہ
    سب ہی اچھے ہیں اگر ..................................... گل کے کمنٹس پر واہ واہ کریں
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں ہیں خوش رہیں ہم ان کی خوشیوں کے لئے دعا گو ہیں

    نور فاطمہ
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ زیادہ علم ، شاید نئی صارفہ ہیں

    ۔ ۔ ۔

    پاکستانی55
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی نیک ، ایماندار ، پر خلوص اس کے علاوہ
    باباجی کچھ نہیں کہتے اس موقع پر


    بس یہی کہتے ہیں

    کچھ لوگوں پر پھول پھینکنے کو دل کرتا ہے
    لکن گملے سمیت آصف احمد بھٹی
     
  21. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مولوی عبدالحق نے اپنی کتاب"چند ہم عصر "میں مولانا محمد علی جوہرؒ کے بارے میں جو کہاتھا۔میں زنیرہ کو کچھ کچھ اُس کا مصداق سمجھتا ہوں۔مولوی صاحب نے فرمایاتھا:وہ محبت اور مروت کا پتلاتھا اور دوستوں پر جان نثار کرنے کے لیے تیار رہتا تھا،لیکن بعض اوقات ذرا سی بات پر اِس قدر آگ بگولاہوجاتاتھا کہ دوستی اور محبت طاق پر دھری رہ جاتی تھی۔دوست بھی اُس کے جاں نثار اور فدائی تھےلیکن اِس طرح بچتے تھے جیسے آتش پرست آگ سے بچتا ہے۔
     
    Last edited: Dec 11, 2018
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    دوستوں میں ڈرنے ڈرانے والی کیا بات ہے
    دوست تو دوست کی فطرت کو سمجھتے ہیں
    گل تو گل ہے جس کی فطرت ہے خوشبو سے ماحول کو معطر رکھنا
    زنیرہ گل بھی یہاں اپنی محبت نچھاور کرنے آتی ہے
    بس سمجھنے والے دوست چاہییں جو گل سے کانٹوں کی شکایت نہ کریں
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    آپ کی خاموشی سے تو ہم بھی

    ۔۔:cfd: ہیں۔
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ آج تو
    ملک بلال
    صاحب
    تشریف لائے ہیں
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو میں دوبارہ بھی آ گیا ہوں :)
    پاکستانی55 جی آ کر دیکھیے ذرا
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! آپ تو سارے ہی آ گئے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھگا دیا
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ تھا، میرا ہی نام آئے گا
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page