1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پر ایک اور آپشن کی ضررورت

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by UrduLover, Mar 10, 2018.

  1. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    :salam:ہماری اردو پیاری اردو پر ایک اور آپشن کی ضررورت میں نے محسوس کی ہے۔اگر ٹیم ممبرز دوست مناسب سمجھیں تو اس آپشن کو بھی شامل کر دیں۔توکافی آسانی ہوگی۔سبھی تازہ پوسٹ کو ڈھونڈنا نہی پڑے گا۔بلکہ ہم ایک ہی جگہ ٹائم لائن پر ساری پوسٹ اوپر نیچے سکرول کرتے ہوئے کہیں اور گے بغیرایک ہی مقام پر فہرست کی شکل میں دیکھ پایئں گے۔اور فورا جواب دینا آسان ہوگا۔فونٹ آپشن میں اِملاح کی غلطی ہے۔فونٹ کی جگہ پوایئنٹ لکھا ہواہے۔اسکی بھی درستگی کرلیجئے۔
    [​IMG]
    ×××

    لگتے ہاتھوں یہ کام بھی اگر ہو جائے تو اچھا رہے گا۔فونٹ آپشن میں اِملاح کی غلطی ہے۔فونٹ کی جگہ پوایئنٹ لکھا ہواہے۔اسکی بھی
    درستگی کرلیجئے۔
    font size.JPG
    Capture.JPG
     

    Attached Files:

    Last edited: Mar 26, 2018
    نعیم and ھارون رشید like this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں توجہ کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا

    حماد صاحب کو فون کرتا ہوں
     
    UrduLover and نعیم like this.
  4. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    جی شکریہ فون تو آپنے بیشک کر دیا ہوگا۔ہم بھی صرف ریکویسٹ کے علاوہ کچھ نہی کر سکتے ۔مالکوں کی مرضی ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جی فون کردیا ہے امید ہے جلد ہی کام ہوجائے گا
     
    UrduLover likes this.

Share This Page