1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت ہی نفیس، مخلص اور ملنسار شخصیت ہیں۔ اسکے علاوہ مضمون نویسی میں خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ میری ان سے مکہ معظمہ کی مقدس فضاوں میں ملاقات آج بھی یاد ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ٹائیپنگ مشین غائب ہے


    حماد
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    غصے والے بااصول ایڈمن صاحب
     
    ھارون رشید likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پاکستانی55 and نعیم like this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ھارون بھائی نےانکی شادی کروا کے اپنے ہاتھ سے ہماری اردو کے دو اہم صارفین غائب کروا دیے:takar:
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ بھی آپ ہی بتائیے

    الکرم صاحب
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دو نہیں تین الکرم جی بھی
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    غوری بھائی صاحب ہماری اردو کے شاندار صارف اور بہت عمدہ انسان
    خوبصورت جی
     
    غوری and نعیم like this.
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ایک الکرم جی کو تو بھولا جانتا ہے۔ بقیہ 2 الکرم جی کون ہیں ؟
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جو ہے ہی خوبصورت انکے لیے اور کیا کہنا ؟
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیوٹ سا شرارتی بچہ لگتا ہے مجھے تو

    حنا شیخ 2
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ایک الکرم جی کو تو بھولا جانتا ہے۔ بقیہ 2 الکرم جی کون ہیں ؟
    آپ نے کہاھارون بھائی نےانکی شادی کروا کے اپنے ہاتھ سے ہماری اردو کے دو اہم صارفین غائب کروا دیے اور ایک الکرم جی = 3
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    حناء شیخ صاحبہ علم و ادب کی دلدادہ اور متحرک و حساس دماغ والی ہر دل عزیزہ صارفہ ہیں۔

    سین صاحبہ
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ون ڈش ان کے بغیر سونی سونی لگ رہی ہے


    ماہم
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہماری اردو پر گوریلا اٹیک کر تی ہے اور غائب ہو جاتی ہے

    حماد صاحب
     
  24. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    لیکن ساتواں انسان ہی کیوں تخلص ہے۔حالانکہ دنیا میں تو کروڑوں انسان ہیں۔7 آسمان کی سمجھ آتی ہے۔ساتویں انسان میں کیا سنسنی حقیقت ہے۔ذرہ روشنا ش ہونا چاہونگا۔
     
  25. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    پاکستانی 55 موسٹ ٹیلنٹد ممبر
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کروڑوں پاکستانی ہیں صرف 55 ہی کیوں آپ کوزیادہ قابل لگے

    UrduLover
     
  27. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    ارے صاھبہ کیا ہوا کوئی اعتراض۔میں کروڑوں کو تو نہی جانتا ہوں،اس فورم کی وساطت سے ابھی تک پاکستانی 55 کو جان پایا ہوں۔امید ہےانکی تعریف کرنا آپکو بھی اچھا لگا ہوگا ۔سبھی اچھے اور بہتر سے بہتر بھی ہو سکتے ہیں ۔جس کی قسمت اللہ عزت لکھ دے وہ تو اسے ملکر رہتی ہے ۔آپکے سوال کرنے کا شکریہ
     
    Last edited: Mar 12, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا ...............ازراہِ مذاق آپ سے پوچھا
    یہاں پر سب ہی بہت اچھے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے اور سب ہی قابل ِ عزت و احترام ہیں

    UrduLover
     
    UrduLover likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سنجیدہ مدبر اور قابل احترام ، اردو سے محبت کرنے والے


    ساتواں انسان
     
    UrduLover likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    فکری سوچ رکھنے والا متحرک ممبر
     
    UrduLover likes this.

Share This Page