1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی عرب پر حوثیوں کا خوفناک بیلسٹک میزائل سے حملہ دارالحکومت ریاض دھماکے سے گونج اٹھا

Discussion in 'خبریں' started by زنیرہ عقیل, Dec 20, 2017.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر


    ایران عراق جنگ کس نے شروع کی؟؟؟ عربوں نے عراق کے ذریعہ شروع کروا کر مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہی ہاتھوں رسوا کروایا۔
    خانہ کعبہ پہ قبضہ کرنے والے سعودی تھے۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کلبھوشن کے پاس بھی ایرانی پاسپورٹ ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اگر ”را” اور ”موساد” ہمارے لیے خطرہ ہین تو ”را ” سے تعلق کی بنا پر ایران یہودیوں کا ایجنٹ ثابت ہوتا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا آپ کے پاس کوئی ایک ثبوت ہے جو ایران کو یہودیوں کا ایجنٹ ثابت کر سکے ۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کلبھوشن کے پاس بھی ایرانی پاسپورٹ ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایران اور اسرائیل کے دیرینہ خفیہ تعلقات کا بھانڈا اس وقت پھوٹ گیا کہ جب مختلف ذرائع ابلاغ میں گوگل ارتھ کے ذریعے ایران کی قومی فضائی کمپنی "ایران ائر"کے مرکزی دفتر کی چھت پر اسرائیل کے سرکاری نشان "نجمہ داود"پر مبنی تصاویر شائع کیں۔
    [​IMG]
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جو پاکستانی ایران میں رہ چکے ہیں؛ ایرانیوں کی تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تھکتے۔
    ایران میں ایک انڈین صاحب امریکہ سے آئے اور کچھ دن وہاں رہے۔ اپنے قیام کے دوران ان کا کیمرہ تصویر کشی کے دوران ایک باغ میں رہ گیا۔ کچھ دیر بعد جب وہ باغ سے نکل کر دوسری جگہوں پہ سیر و تفریح کررہے تھے تو معا انھیں اپنا کیمرہ یاد آیا۔ اور باغ میں بھول جانے کی وجہ سے پریشان ہوئے۔ وہاں کے مقامی دوست نے انھیں کہا کہ اگر باغ میں بھول گئے ہیں تو یقینا وہیں پہ موجود ہوگا۔ کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔۔۔۔۔۔

    پوچھنے پہ معلوم ہوا کہ کسی کو اگر کوئی شے مل جائے اور وہ اسے ہاتھ لگا لے تو اسے وہ شے اس کے مالک تک پہنچانا اس کی ذمہ داری بن جاتی ہے۔۔۔۔

    ایرانی لوگ کہتے ہیں اگر کوئی مسلمان اسلامی سکالر اگر امت کو مجتمع کرنے کی بجائے ایک دوسرے سے لڑوا رہا ہے تو وہ مسلمان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ الفاظ ہیں احمدی نزاد صاحب (سابق صدر ایران)۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے کہیں بھی میرا پرس کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سے جاتے ہوئے گاڑی میں رہ گیا سامان زیادہ تھا ہاتھ میں تو دھیان نہ رہا جب خیال آیا تو سوچھا کہ اب مشکل ہے ملنا لیکن دو دن بعد اسی سٹاپ سے جہاں سے گاڑی جاتی ہے گزر ہوا تو جس گاڑی میں بیٹھی اس کنڈکٹر سے ذکر کیا کہ دو دن پہلے میرا پرس ایک گاڑی میں رہ گیا تھا وہ دوڑ کر گیا اور اڈے پر ایک شخص سے پوچھا تو انہوں نے نشانی بتانے پر میرا پرس لوٹا دیا اس میں جو پیسے اور سامان تھا ویسے کا ویسا ہی تھا


    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس آدمی میں امانت داری نہیں اس میں ایمان نہیں اور جو وعدہ کا خیال نہیں کرتا اس کے دین کا کوئی اعتبار نہیں۔

    (مشکوۃ، کتاب الایمان )
     
    ناصر إقبال and غوری like this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    میں نے اپنی زندگی کے بہت سے ایام سعودی عرب میں سب سے بڑی کمپنی میں اچھی پوزیشنوں پہ کام کرتے ہوئے گزارے۔ ابتدا میں میں سعودی عربوں کو نبی کے ملک کے باشندے گردانتے ہوئے نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا تھا۔ مگر جیسے جیسے ان کے درمیان رہنے کا موقع ملا تو ان کی حقیقت جاننے کا اتفاق ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔

    سعودی لوگ پاکستانیوں کی زرا برابر بھی عزت نہیں کرتے۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کلبوشن بھارتی ہے ۔یہ کوئی ثبوت نہیں کہ ایران یہودیوں کا ایجنٹ ہے ۔
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میڈیم یہ کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے کہ ایران یہودیوں کا ایجنٹ ہے ۔بغیر ثبوت کے ایسی پوسٹیں فورم کی بدنامی کا سبب بنتی ہیں ۔آپ کو ایسی پوسٹیں کرنے سے پرہیز کرنا چاھیے ۔میں نے اوپر ایک لنک دیا تھا کہ سعودی عرب حکومت کے اسرائیل سے خفیہ رابطے ہیں ایک لنک یہاں بھی دے رہا ہوں ۔
    https://www.alaraby.co.uk/english/n...ince-in-secret-meeting-with-israeli-officials
    اگر ایران اسرائیلی ایجنٹ ہوتا تو امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب مل کر ایران پر اقوام متحدہ میں اتنی سخت پابندیاں نہ لگواتے ۔ان پابندیوں کی وجہ سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران کا گہراؤ کیا ہوا ہے ۔
     
    ناصر إقبال and غوری like this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    سعودی عرب برطانیہ کی پیداوار ہے اور انھوں نے اس کی ایکسپائری ڈیٹ 100 بر س رکھی تھی جو مکمل ہوچکی ہے۔
    سعودی عرب نے جس قدر اسلام کو نقصان پہنچایا ہے کسی کافر نے نہیں پہنچایا۔
     
    ناصر إقبال likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    واہ زبردست ۔۔ یہاں سعودی عرب کے خلاف لکھنا اور انکے خلاف مواد شیئر کرنا پاکستان کی پالیسیوں سے انحراف کرنا درست ہے مگر ایران کے خلاف اخبار کی خبر حالات حاضرہ اور خبریں جیسے پورشن میں بھی درست نہیں پاکستانی55 صاحب پھر تو حالات حاضرہ اور خبرین کا پورشن بھی ختم کر دیجئے

    پاکستان کی سیاسی اور عسکری حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے اور رہےگی اور ہماری حمایت بھی پاکستان کے ساتھ ہے غوری صاحب سعودی عرب آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سر زمین ہے انبیاء کی سر زمین ہے انبیاء کی سر زمین برطانیہ کی پیداوار نہیں ہو سکتی اسلام ایران سے نہیں سعودی عرب سے پھیلا ہے اسلام اور مکہ کی حفاظت کرنے والا اللہ ہے
    برطانیہ کیا ایکسپائری رکھےگا اللہ نے سعودی عرب کو خانہ کعبہ اور آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو بخش کر سعودی عرب کو امر کر دیا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سر زمین کی ایکسپائری کی ڈیکٹیشن برطانیہ سے لینے والے کو شرم نہیں آئی دجالی جتنا بھی ایڑی چھوٹی کا زور لگا لیں کر کچھ بھی نہیں سکتے
    ایران کی پالیسی افغانستان میں یہودی حمایت کو واضح کر دیتی ہے

    ایک بات واضح کر دوں کہ میں سعودی حکومت کی نہ بات کر رہی ہوں نہ ہی وہاں کے شیخوں کی حمایت کر رہی ہوں بلکہ اپنے افواج اور وطن کی غیرت کو سلام کرتی ہوں سعودی بادشاہ جو بھی ہو وہ ہمارا مسئلہ نہیں البتہ سعودی عرب کی طرف آنکھ اٹھا نے والے کو اندھا ضرور کرینگے
    میزائل کا رخ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرنے والے دجالی ہیں

    پاکستانی55 صاحب غوری صاحب میرا آپ سے سوال ہے مسجد میں اگر آپ کا کسی سے اختلاف ہو یا وہاں چور گھس آیا ہو تو آپ کیا کروگے؟ مسجد کو میزائل سے اڑا دوگے؟
     
    ناصر إقبال likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    محترم ایسے تو ہزاروں ثبوت مل جائینگے نیٹ پر جیسا کہ یہ درج ذیل


    ایران کے ایک اہم ترین ذمہ دار ادارے "پاسداران انقلاب" کی ویب سائیٹ نے صدر نژاد کو یہودی قرار دے کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

    "العربیہ ٹی وی" کی ایک رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کی ویب سائیٹ" بصیرت" نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر محمود احمدی نژاد اور ان کا گروہ ایک خفیہ یہودی تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔

    ایرانی ہیں جنہوں نے خانہ کعبہ اور مدینہ المنورہ میں حملہ کیا
    لہذا ایران سے ہمدردی ماسوائے دیوانے کے خواب کے اور کچھ نہیں وہ کل بھی پاک زمین مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے دشمن تھے اور آج بھی ہیں۔۔۔ اگر کوئی بات جو آپ کو ناگوار گزری ہو اس کے لئے معذرت۔
     
    Last edited: Dec 30, 2017
    ناصر إقبال likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    پاکستانی55 صاحب
    برائے مہربانی پھر کوئی مجھ کو بتلا دے کہ اسرائیل کو تیل کی سپلائی کیوں بند نہیں ہو پا رہی ایران کی طرف سے؟؟؟؟

    جو تیل ایران سے اسرائیل کو جاتا ہے اس سے مسلمانوں کے چولہے جلتے ہیں یا اس تیل کی ساری قیمت فلسطینی مسلمانوں کی جیب میں جاتی ہے؟؟؟

    Shia And Jews are brothers!!!!!........Award Given by Jews to IRani President AHmedi Nizad - YouTube

    اور مہربانی کر کے زیر نظر تصویر کو دیکھ کر مجھ کو وضاحت کر دیں کہ یہ کونسی دشمنی کا میڈل ہے جو دیا/لیا جا رہا ہے؟؟؟؟

    اگر تو یہ میڈل جناب احمدی نژاد صاحب کو دیا جا رہا ہے تو وہ کونسی خدمات کے صلہ میں دیا گیا ہے جو انہوں نے انجام دیں؟؟؟؟
    اور اگر احمدی نژاد صاحب امن مشن پر بہترین کارکردگی کی بنیاد پر اسرائیلیوں کو یہ میڈل دے رہے ہیں تو پھر تو ایرانیوں کے لیے اور ایران سے انسیت رکھنے والوں کے لیے مزید شرمندگی کا باعث ہے آخر ایریل شیرون نے امن عالم کے لیے انتہائی کارکردگی کی ہو گی جبھی اس کو یہ میڈل عنایت کیا جا رہا ہے؟؟؟
     
    ناصر إقبال likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میرا ایک بچکانہ سوال: اگر حوثی ایرانی میزائل مکہ اور مدینہ پر داغ دیں تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟
     
    ناصر إقبال likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    پاکستان میں رہنے والے ہمیشہ مکہ و مدینہ کو اپنی آنکھ کی ٹھنڈک اور دل کا سکون گردانتے ہیں۔
    مگر وہاں رہنے کے بعد سب کچھ ہوا ہوجاتاہے۔

    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایرانی کا ڈرامہ
     
    ناصر إقبال likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ اخباروں کے لنک ہیں ۔اور اخبار بھی بین القوامی ہیں ۔اور آپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے ۔اور آپ کو جو ثبوت دیا جائے اس کو بھی نہیں مانیں گی ۔اور آپ اسے مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں جو کہ ایک غلط قدم ہے ،میں نے آپ کو منع کیا تھا ۔کہ ایسا نہ کریں لیکن آپ شاید سعود خاندان کو جو کہ ہزاروں مسلمانوں کے قاتل ہیں کوہیرو بنانا چاھتی ہیں ۔آج تک کسی اسلامی ملک نے یہ فتوہ نہیں دیا کہ ایرانی صدر احمد نژاد یہودی ہے ۔نہ ہی اسے اب تک یہودی کہا گیا ہے ۔آپ اپنی ایران دشمنی میں یہاں تک لکھ گی ہیں ۔یہ کم ازکم کسی بھی ویب پر لکھنا غلط ہے ۔
     
    ناصر إقبال likes this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کی باتیں بچگانہ نہیں ہیں ۔کوئی بھی مسلمان چاھیے وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتا ہو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا ۔آپ کو لکھتے وقت سوچ سمجھ کر لکھنا چاھیے
     
    ناصر إقبال likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کاش کہ آپ کچھ سوچ سمجھ کر مجھے جواب دیتے میں سعودی عرب کی بات کرتی ہوں آپ آل سعود کی بات کرتے ہیں
    کم از کم میرے اوپر والے کمنٹس پوری طرح پڑھ لیتے
    جس میں لکھ چکی ہوں کہ

    "ایک بات واضح کر دوں کہ میں سعودی حکومت کی نہ بات کر رہی ہوں نہ ہی وہاں کے شیخوں کی حمایت کر رہی ہوں بلکہ اپنے افواج اور وطن کی غیرت کو سلام کرتی ہوں سعودی بادشاہ جو بھی ہو وہ ہمارا مسئلہ نہیں البتہ سعودی عرب کی طرف آنکھ اٹھا نے والے کو اندھا ضرور کرینگے
    میزائل کا رخ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرنے والے دجالی ہیں"

    آل سعود کی آڑمیں سعودی عرب پر حملہ ایران کا خواب ہے جو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا یہ کوشش ضیاءالحق دور میں کر چکے ہیں نتیجہ آپ کے سامنے ہے

    خانہ کعبہ پر حملہ پوری امت مسلمہ پر حملہ تصور کیا جائےگا
     
    ناصر إقبال likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میڈم بہتر ہے یہ بات یہی پر رک جائے ۔
     
    ناصر إقبال likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کو میرا ایران کے خلاف بولنا جس طرح گوارا نہیں مجھے سعودی عرب کے خلاف گوارا نہیں میں نے خبر لگائی تھی اخبار کی حملے والے اور آپ سب نے مل کر میری لڑی پر شیعہ سنی فساد شروع کر دیا
    یہاں تک سوال کیا گیا مجھ سے کہ شیعہ کو آپ مسلمان سمجھتے ہو یا نہیں
    کسی نے کچھ نہیں کہا اس شخص کو بلکہ ایران اور یہود کی حمایت میں سب میدان میں آگئے ایران اگر اتنا ہی یہود کے خلاف ہے تو آج تک کتنے حملے کیئے اسرائیل پر؟؟؟؟
    پورا گیم خانہ کعبہ کو اپنے قبضے میں لینے کے لیے ہے
    ایرانی ہر حج کے موقع پر فساد بھی کرتے ہیں وہاں جو سینکڑوں لوگوں کی ہلاکت کا باعث بنتے ہیں
    آپ کی نظر میں ایران پاک دامن ہیں تو میں کیا کروں
     
    ناصر إقبال likes this.
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس لڑی سے ختم کر دیجئے سب کے کمنٹس
     
    ناصر إقبال likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں آپ کو سمجھا چکا ہوں کہ ہماری اردو میں مذہنی منافرت نہ پھیلائیں لیکن آپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔لڑی کے شروع میں آپ کو سمجھایا تھا لیکن کوئی بات آپ کی سمجھ نہیں آ رہی ۔۔۔ارض مقدس سے ہر مسلمان محبت کرتا ہے ۔
     
    ناصر إقبال likes this.
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اللہ کو حاضر ناظر جان کر آپ کہو کہ اس لڑی میں مذہبی منافرت میں نے پھیلائی ہے آپ نے مجھے دہشت گرد بنا دیا ایک بار ذرا پوری لڑی کو پڑھ لیجئے اور پھر بتائیں
     
    ناصر إقبال likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں
     
    ناصر إقبال likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایران کے قصیدے اور سعودی عرب کی برائیاں کر کے اور افواج پاکستان کی پالیسیوں کی مخالفت سر عام کر کے آپ نے اس لڑی میں جنگ شروع کر دی ہے
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    للعنت اللہ علی الکاذبین
     
    ناصر إقبال likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page