1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اللہ توبہ میری تو ہنسی نہیں رک رہی :87::87:
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں
     
    نعیم likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ کرو اگر میں نے جواب ٹھیک دے دیا تو تم پچاس روپے پورے دوگے
     
    نعیم likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں پھر مانا نہیں
     
    نعیم likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آپ پر ہر لطیفہ ہی فٹ ہوجاتا ہے ۔ ماشاءاللہ کیا پرسنلٹی پائی ہے :nty:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی کے معروف اور محبوب بھتیجے جناب آصف احمد بھٹی نے اپنے چاچا ھارون رشید صاحب کے ماضی کے جھرکوں میں جھانکتے ہوئے پوچھا
    "چاچا جی ۔ کالج دور میں آپکو کسی سے پیار بھی ہوا تھا نا ۔ اسکا کیا بنا تھا ؟"
    بڑے بھائی کی آنکھوں میں پہلے خوشی اور پھر غم کے تاثرات ابھرے
    بولے ۔"وہ تو میرے عشق میں اتنی پاگل ہوگئی تھی کہ میرے ساتھ بھاگنے کو تیار ہوگئی تھی۔ اس نے بھاگنے کا مکمل منصوبہ بھی بنا لیا تھا"
    بھتیجے نے مزید جستجو سے پوچھا۔ "واہ ۔ پھر کیا ہوا ؟"
    چاچا ۔ "ہم مقررہ رات میں ریلوے سٹیشن کے پاس ملے۔ ٹرین آئی ۔۔ وہ دبلی پتلی تھی ، بھاگ کر ٹرین پر چڑھ گئی اور میں بھاگ نہ سکنے کی وجہ سے رہ گیا "
    :87: :87: :87:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس کا کیا بنا ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا بھی نہیں میرا بھائی
    ویسے میں نے بھائی سے پوچھا کہ ۔۔۔۔
    ”کیوں بھائی ۔۔۔۔۔ اس لڑکی سے شادی ہو گئی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھورہے ہو؟“
    بھائی نے ایک زور دار آہ بھر کرجواب دیا۔۔۔۔۔
    ”تمہاری دونوں باتوں کا جواب ۔۔۔۔۔ہاں ہے“۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس سے بھی زیادہ افسوسناک حقیقت بتاتا چلوں
    "کہ پہلی والی کے بھاگ جانے کے بعد دوسری شادی کرچکنے کے بعد بھی بڑے بھائی برتن کپڑے خود ہی دھورہے ہیں "
    یقین نہ ہوتو سید شہزاد ناصر صاحب سے پوچھ لیں۔
     
    Last edited: Dec 9, 2017
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کے ساتھ میں اور آپ جنّت کے دروازے پر پہنچے
    آپ کہتے ہو: میں مولوی ہوں میں نے زندگی بھر عبادت کی ہے مجھے اندر آنے دو..
    آواز آئی نیکسٹ
    میں بولی:میں ڈاکٹر ہوں، میں نے زندگی بھر لوگوں کی مدد کی ہے مجھے اندر آنے دو…
    آواز آئی نیکسٹ

    بڑا بھائی بولا: میں شادی شدہ ہوں
    آواز آئی، بس کر رُلائے گا کیا، چل اندر آ جا
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھ کر مجھے ضرور آگاہ فرمایئے
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھابی اجازت دیں گی
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر تو آپ سب کرتے ہیں مگر میری ابھی تک ملاقات نہیں ان سے
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے کن سے
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا فرمایا انہوں نے
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہا ؟
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی نہیں ماری
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماردوں پھر
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوک ٹھوک کے بھائی
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی بھابھی کے ساتھ اپنی صحت بحال رکھنے کے لیے روزانہ دو میل پیدل چلنے کا پروگرام بنایا۔ چنانچہ وہ صبح پیدل چلے۔ ایک میل ہی چلے تھے کہ دونوں بہت تھک گئے۔ بڑے بھائی نے بھابھی سے پوچھا: تم تھک تو نہیں گئیں؟
    بھابھی بہت تھک گئی تھی لیکن بڑے بھائی کی ہمدردی دیکھ کر بولی: ’’نہیں تو ابھی تو میں دو میل اور چل سکتی ہوں۔‘‘
    اس پر بڑے بھائی نے کہا۔ واپس گھر جاؤ اور کار لے کر آؤ ، میں بہت تھک گیا ہوں۔
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی بڑے بھائی ھارون رشید صاحب کے حالات اب زنیرہ عقیل صاحبہ تک بھی پہنچ گئے np
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ہسپتال میں زخمی سر پر پٹی کروا رہے تھے
    نرس نے بڑے بھائی کی ہائے ہو سے توجہ ہٹانے کے لیے باتوں میں لگاتے ہوئے پوچھا
    نرس: " آپ کا نام " ؟
    بھائی: "ھارون"
    نرس: آپکی عمر؟
    بھائی (حسبِ معمول اپنی چوتھائی عمر بتاتے ہوئے) ۔۔ " صرف 30 سال" :p
    نرس : "جاب یا کاروبار" ؟
    بھائی: "ایڈمنسٹریٹر ہوں"
    نرس: "اوہ ۔ ویری گڈ ۔۔ کس کمپنی میں؟"
    بھائی: "ہماری اردو کا، فیس بک کے 1 پیج کا اور واٹس ایپ گروپ کا "
    نرس : (مایوسی سے) : " یہ بتائیں ۔۔ شادی شدہ ہیں؟"
    بھائی: (گھبرا کر) : "نہیں جی یہ سر بیلن سے نہیں بلکہ ایکسیڈنٹ سے پھٹا ہے"
    تسی سمجھ تے گئے ہوسو :84: :wsp: :84: :wsp::84::wsp:
    سید شہزاد ناصر آصف احمد بھٹی ملک بلال الکرم زیرک سعدیہ پاکستانی55
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اف خدایا آج نہیں ہنسونگی تو کب ہنسوں گی
    آخر بہن ہوں
     
    سعدیہ likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی اور بھابھی دونوں میں لڑائی ھو رہی تھی
    نعیم بھائی سمجھانے لگے کہ آپس میں مت لڑو کیوں کہ میاں بیوی گاڑی کے دو پہییے ھو تے ھیں
    بھابھی یہ سن کر کہنے لگی وہ گاڑی کیا خاک چلے گی جس کا ایک پہییہ موٹر سائیکل کا اور دوسرا ٹریکٹر کا ھو۔
     
    سعدیہ and نعیم like this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :87: :84: :87:
     

Share This Page