1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Dec 10, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او بھائی ہنس لیا کریں
    میں مذاق کررہا ہوں آپ سیریس ہوجاتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سن سن متاں ہو گے جھلے کدی منیے تے کدی ناں منیے
     
    Last edited: Nov 13, 2017
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یقین آیا ہو سکتا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی آپ کو ابھی یقین آیا ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی آیا ہے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں روز لوگ شمولیت کرتے ہیں مگر بعد میں نظر نہیں آتے اس کی وجہ؟
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی وجہ تو وہی بتا سکتے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید یہا ں رنگینیاں یا ان کی دل چسپی کا سامان نہیں ہوتا
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاید پزیرائی کا فقدان ہو؟
     
    نعیم likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی آئیڈیا دیں کیا کریں
     
    نعیم likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نہیں دیا
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنے والوں کی پذیرائی کی جائے اور سب کو اظہار خیال کے مواقع دیے جائیں
     
    نعیم likes this.
  14. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    فورم بہتر اچھا ہے۔ممبرز ایکٹیو دکھائی نہی دیتے ۔ ایڈمن صاحبان کو زیادہ متحرک ہونا چاہئے۔جو پوسٹ کا اشتراک کیا جاتا ہے۔اسپر موڈریٹر کا جلد ردِعمل دکھائی نہیں دیتا۔جس سے ممبران کی اشتراک کردہ پوسٹ کافی دیر تک دکھائی نہی دیتی ہیں۔انمول موتی۔سچے موتی۔اقوال زریں کا الگ سے ایک دھاگہ ہونا چاہئے۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے حکم کی تعمیل کی جائے گی
     
    نعیم likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی خوشخبری ہے
     
    نعیم likes this.
  17. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے کومنٹ سے لگتا ھے کہ اچھی پذیرائی ہوتی ہے اپکی طرف سے
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مقابلے کروائے جائیں
    ایوارڈزدیئے جائیں
     
  19. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    باتوں کے مقابلے
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی

    اچھی پوسٹنگ کرنے پر مجھے ایوارڈ ملےگا یا نہیں؟
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے منہ بیگم مٹھو ؟:nty:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مس مینا ہوتا ہے :boxing:
     
    نعیم likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو ایوارڈ ماردیا گیا ہے
     
    نعیم likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ذہن میں کوئی آئیڈیا ہے تو بیان کریں
     
    نعیم likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    wnd :nty: wnd :nty: wnd
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر "بیگم مٹھو" برا مان گئی تو ؟
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ مان جائین
     
    نعیم likes this.
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ست بسم اللہ سائیں :p_rose123:
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اہم سوالات کہاں گئے
     
  30. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کی خوبی یہ ہے کہ دوست یہاں گپ شپ کرنے آ جاتے ہیں۔ بہت سی نئی باتیں معلوم ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک دوسرے کو جاننے کے مواقع ملتے ہیں۔

    خامی یہ ہے کہ اراکین فعال نہیں ہیں۔ آج مورخہ 3 جون 2018، یہ حال ہے کہ سوائے میرے کوئی بھی رکن آن لائن نہیں۔ عام دنوں میں صبح سے شام تک 40 سے 50 مراسلے پوسٹ ہوتے ہیں جو کہ بہت ہی کم ہیں، آج تو 10 مراسلے بھی پوسٹ نہیں ہوئے۔ یہ لمحہ فکریہ ہے۔
     

Share This Page