1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اردو شاعری میں جانے کیلئے کلک کریں
    نیا موضوع ارسال کریں کو کلک کریں جیسا تصویر میں دکھایا گیا ہے باقی اس کے بعد آپ آسانی سے سمجھ جائیں گے ۔
    توفیق راجپوت

    new thread.jpg
     
    پاکستانی55 اور توفیق راجپوت .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خوب صورت اور مفید فورم ہے
    ناقص العقل آپ کو کیا مشورہ دے سکتی ہے
     
    توفیق راجپوت اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بڑا اہم سوال کیا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں سمجھی؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا خواتین بھی فورم کے ممبران کی ملاقاتوں کا حصہ بن سکتے ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ممانعت تو نہیں

    مگر سفر اور تھکان کو دیکھ لیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہری پور کا پروگرام بننے والاہی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پشاور اور کراچی ہی کے پروگرام میں شرکت کر سکتی ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کراچی کا تو مشکل ہے البتہ نمک منڈی پشاور کا نمکین کھانے کو بہت جی چاہ رہا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جب آنا ہوا تو بتا دیجئے گا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    موسم بہتر ہوجائے تو انشاء اللہ
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی اور اہم سوال
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سردی کب شروع ہوگی؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہاں تو شروع ہو چکی ہے
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہاں بھی ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کی سردی یہاں کی سردی کی بیٹی یا پوتی جیسی ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سردی سردی ہوتی ہے اور میدانی علاقوں کی سردی کو کم مت سمجھیئے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ کیسے سوال ہورہے ہیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کو سردی زیادہ لگتی ہے یا کم؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    انہیں سردی لگتی ہی نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وجہ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے انسان نہیں سمجھتے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بلکہ عظیم انسان سمجھتے ہیں نا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ایسا کیسے ہوگیا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہو گیا ہوگا یہ تو پاکستانی صاحب ہی بتا سکیں گے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بھائی صاحب اگر آپ ہمارے بھائی ہیں تو پھر یا تو ہم سب انسان ہیں نہیں تو کوئی بھی نہیں ۔۔۔بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں سردی نہیں لگتی ۔میرے ماموں جاں۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ساری زندگی وہ ٹھنڈے پانی سے غسل کیا کرتے تھے ۔اور انہیں سردی نہیں لگتی تھی
     
    Last edited: ‏3 جون 2018
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں