1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. شعر
    """"
    جب حرف ناشناس یہاں لفظ فہم ہیں
    کیوں ذوق شعر دے کے ، تماشہ کیا مجھے
    * پروین شاکر
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جناب ایک ہی شعر کی دو لڑیاں بنا دی ہیں آپ نے
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    کوئی بات نہیں ، جگہ کی مناسبت سے شکایت بھی درج ہوگئی
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. agha khalil
    آف لائن

    agha khalil ممبر

    میرے چارہ گر کو نوید ھو صفےِ دُشمنان کو خبر کرو
    وہ جو قرض رکھتے تھے جاں پر وہ حساب آ چکا دیا
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. agha khalil
    آف لائن

    agha khalil ممبر

    مجھ سے مت پوچھو کہ میں کون ھوں
    میرے نَقش دیکھو کہ میں کون ھوں
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. agha khalil
    آف لائن

    agha khalil ممبر

    یہ شام کی تنہائی ایسے میں تیرا غم
    پتے کہیں کھڑکے ھوا آئی تو چونکے ھم
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    تدفین میرے جسم کی ہو جائے گی لیکن
    تم کیسے میرے خواب اتارو گے لحد میں
     
  8. agha khalil
    آف لائن

    agha khalil ممبر

    خواب کے آئینے سے باھر نکل اے دوست
    خوابوں کے آئینے اکثر ٹوٹ جاتے ھیں
     
  9. agha khalil
    آف لائن

    agha khalil ممبر

    میری آہُ فُغاں نے آسماں ھلا دیا
    عجب ھے زمیں پر کسی کو خبر نہ ھُوئی
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    اپنا ہر انداز آنکھوں کو تر و تازہ لگا
    کتنے دن کے بعد مجھ کو آئینہ اچھا لگا
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. agha khalil
    آف لائن

    agha khalil ممبر

    آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رُکا
    اِک قطرے نے ڈبویا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے دریا بن کر
     
    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں