1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی فرمایش

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 جولائی 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]

    سبز چائے
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    مذاق کی گنجایش نہیں ،،،
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    سیب کا مربہ
     
  5. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    علامہ اقبال کی ایک اچھی سی نظم
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
    کرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
    احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا
    سوز و تب و تاب اول سوز و تب و تاب آخر
    میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
    شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
    مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں
    لاتے ہیں سرور اول دیتے ہیں شراب آخر
    کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموری
    ہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
    خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئی
    چھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
    تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کا
    کہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر
    -------------------------------------
    سرخاب کے پر
     
  7. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    یہ چھوٹے سائز کے بارہ پروں کا سیٹ ہے رنگ سفید اور وزن 9 گرام ہے ، قیمت اس کی 1200 روپے ہے مگر آپ کو ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 950 میں مل جائیں گے ۔ ۔ ۔ ڈیلوری چارجز الگ سے ہونگے جو آپ کو خود ادا کرنے ہونگے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    آلہ دین کا چراغ
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    سرخاب تو لے آئے اب پر کدھر سے لیے کر آئین ، آپ میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کے ہر بات مانی جائے ،،یہ ایک ضرب المثل کے طور سے بھی استمال ہوتا ہے یہ جملہ ،، بے انتہا خوبصورت ہے شاید اس وجہ سے
    چلیں اس کے بارے میں کچ معلومات دیتے ہیں ،،
    اس خوبصورت پرندے کی 35 سے زیادہ اقسام ہیں اور تقریبا تمام دنیا میں پایا جاتا ہے۔ نر پرندہ خوبصورت رنگوں سے سجا ہوتا ہے اور ایک بہت خوبصورت دم کا مالک ہوتا ہے جو اس کے حسن کو چار چاند لگادیتی ہے اور شاید اسی دم کے پر کے بارے میں ہی مشہور ہے۔ لیکن مادہ بہت کم رنگوں سے مزین ہوتی ہے اور تقریبا ایک عام گھریلو مرغی کی طرح دیکھائی دیتی ہے۔
    نر سرخاب
    golden_pheasant.jpg
    مادہ
    pheasant-9.jpg
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    باجرے کے دانے
     
  12. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    ۔ upload_2016-12-13_22-14-13.jpeg
    آم کا اچار
     
    Last edited by a moderator: ‏14 دسمبر 2016
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    دنیا کی سب سے بلند عمارت
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر


    heighest building.jpg
    مکی کی روٹی
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    اس کو دیکھ کر بھوک لگ گی ،،،
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ایک گلاس پیپسی
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    100 ڈالر کا نوٹ
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    ملتان کا سوہن حلوہ
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    گر آپ ملتان جائیں تو اپنے پیاروں کے لیے سوہن حلوہ لینا خریدنا نہ بھولیں- یہ سوہن حلوہ اپنے ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    قائد اعظم کی جوانی کی تصویر
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG] [​IMG]
    قاہد اعظم ہاوس کراچی کی اندرکی تصویر
     
    Last edited: ‏15 دسمبر 2016
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ڈائنگ روم
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    بیڈ روم
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    امریکن صدر اوباما کی فیملی کا گروپ فوٹو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    جامن کھائیں ، بیماری بھگائیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    چم چم
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    اس موسم میں فالودہ اچھی چیز نہیں ۔ ۔ ۔ ہمیں تو ایک کپ کافی پلادیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    coffee2.gif
    چیکو فروٹ
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں