1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    عیسوٰی سن کے نئے سال کی تیاریاں تو شروع ہو جاتی ہیں لیکن ھجری سن کے نئے سال کی تیاری بہت کم سننے میں آتی ہے
     
  2. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    ھجری سن تو آ کے چلا بھی گیا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں لیکن اتنی تیاری کی بات نہیں ہوئی
     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    سچ پوچھو تو حالات ایسے ھو گئے ہیں کہ ہر بندہ پریشان ہے تو تیاری کی کس کو فکر
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اصل میں ہمارا پورا ٹائم ٹیبل سن عیسوٰی کے کیلنڈر پر چلتا ہے
     
  6. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    بس جب سے ھوش سنبھالا ہے یہی ٹائم ٹیبل دیکھا ہے ہم نے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہمارے ملک میں بھی انگریزوں کا نظام چل رہا ہے
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    انگریز خود تو چلے گئے پر اپنی انگریزی چهوڑ گئے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنی انگریزیت بھی چھوڑ گے ہیں ،بہت سے کاٹھے انگریز ہیں پاکستان میں
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    بہت سے نہیں بہت زیادہ کاٹھے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ بجا فرماتے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر اس فرمان کو مانتا کوئی نہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آج کل کون مانتا ہے کسی کی بات کو
     
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    زمانہ ہی ایسا آگیا ہے بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نفسا نفسی کا دور ہے
     
  16. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    اللہ محفوظ رکھے اس دور سے ، دور سے یاد آیا پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کب کر رہی ہے ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دورہ دور دور تک نظر نہیں آرہا
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    کیا نظر نہیں آرہا جی
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا دسمبر میں متوقع ہے
     
  20. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    ہمارا دسمبر تو بہت مشکل ہوتا ہے جی
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ شاید بینک میں کام کرتے ہیں آڈٹ کی وجہ سے
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    نہیں جی میں سٹور کیپر ھوں اور حساب کا ٹائم آنے والا ہے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پورے سال کا حساب بنانا ہے شاید آپ نے
     
  24. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    آپ کی بات سے بات تو نہیں نکلی مگر ایک نظم یاد آگئی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کئی سال گزرے
    کئی سال بیتے
    شب و روز کی گردشوں کا تسلسل
    دل و جان میں سانسوں کی پرتیں الٹے ہوئے
    زلزلوں کی طرح ہانپتا ہے
    چٹختے ہوئے خواب
    آنکھوں کی نازک رگیں چھیلتے ہیں
    مگر میں ایک سال کی گود میں جاگتی صبح کو
    بے کراں چاہتوں سے اٹی زندگی کی دعا دے کر
    اب تک وہی جستجو کا سفر کررہا ہوں
    گزرتا ہوا سال جیسا بھی گزرا
    مگر سال کے آخری دن
    نہایت کٹھن ہیں
    میرے ملنے والو !
    نئے سال کی مسکراتی ہوئی صبح گر ہاتھ آئے
    تو ملنا
    کہ جاتے ہوئے سال کی ساعتوں میں
    یہ بجھتا ہوا دل
    دھڑکتا تو ہے مسکراتا نہیں
    دسمبر مجھے راس آتا نہیں
     
    شانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    جی بلکل پورے سال کا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سال میں ایک بار ساون آتا ہے
     
  27. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    سال میں ایک بار بھی نہیں آتا ، مہینے میں تین بار اور دن میں ایک بار آتا ہے ۔ ۔ ۔
    کیا چیز ؟؟
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر


    نقطہ
     
  29. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    ٹرمپ کے جیت جانے پر آپ کا نقطہ نظر کیا ہے ؟
     
  30. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    ہمارے نقطہء نظر میں سیاست کی کوئی اہمیت نہیں جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں