1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ا ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, May 9, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    طریقہ آپ سکھا دینگے بھائی
     
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ظہر کی نماز کے بعد کلاسز ہوتی ہیں جمعہ اور اتوار کے علاوہ
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    عام طور پر کتنی فیس لیتے ہیں
     
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    غوطہ خوری کی فیس کتنی ہوگی
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    فاہدہ تو بہت ہے تیرکی کا
     
  6. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    قیمتی ہنر ہے تیراکی بھی
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کرتے ہیں جو تیراکی تبدرست اور توانا ہیں وہ
     
  8. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    گاؤں میں ہم نے تیراکی سیکھی تھی
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لیں اگر اس کی اچھی طرح ٹریننگ اور کریں باقاعدگی سے تیراکی تو جسم بہت صحت مند ہوجاتا ہے ۔ٹارزن سیرز کی بہت فلمیں بنی ہیں انگریزی میں ان فلموں کے لئے ٹارزن کا رول جن لوگوں نے کیے ہیں وہ سب اولمپک سے تیراکی میں گولڈ میڈل جیتنے والے تھے
     
    عبدالمطلب likes this.
  10. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    میں بھی پاکستانی سوکھا سڑا ٹارزن ہوں ہاہاہا
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہیں ہے ہر بندہ ٹارزن میں نے ایک مثال دی ہے
     
  12. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    وہ تو اچھا ہوا اب ٹارزن زندہ نہیں ہے ورنہ آپ پر ہرجانے کا دعوی ضرور کرتا اس مثال پر
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    رھے یہ خیال کہ اصلی ٹارزن کوئی تھا بھی یا نہیں ،اگر تھا بھی تو ہزاروں سال پہلے ہو گا۔ایکٹر یا تیراک ٹارزن میں سے شاید ابھی بھی کوئی زندہ ہو ۔کیونکہ 2014 میں ٹارزن فلموں کا سو سال مکمل ہو گیا تھا ۔
     
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ایک صدی پرانی
    ٹارزن کی کہانی
    جو کرے یاد
    اللہ رکھے آباد
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    درختوں پر رہنے والے ٹارزن کی کہانی شروع سو سال پہلے ہوئی تھی لیکن آخری فلم 1999 میں بنی تھی
     
  16. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    یہ آپ سے کس نے کہہ دیا ، ٹارزن پر تو بنی ہے اس سال بھی فلم
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  17. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    و کے بعد ہ
    ہم لوگوں نے بات بازی کی لڑی کو اس میں گڈ مڈ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    یہاں پر آج سناٹا ہے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ جانتا ہےآج بہت مصروفیت تھی
     
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    با خبر رکھنے کا شکریہ
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پاکستان نے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست دی
     
  22. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    تیسرا میچ ابھی باقی ہے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ٹھیک کہا آپ نے کل شام کو تیسرا میچ ہے
     
  24. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ثابت ہوگا سچ یہ ڈائیلاگ " سرفراز دھوکا نہیں دے گا ۔۔۔ "
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں آج میچ جیت کر تینوں ٹی 20 جیت لئے ہیں پاکستانی ٹیم نے
     
  26. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    چلیں اب دیکھتے ہیں ایک روزہ میچ کی سیریز میں کیا ہوتا ہے ، اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا ہے بورڈ نے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    حکمت عملی اور حوصلے سے کھیلے تو جیت جائیں گے
     
  28. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    خامیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہوگا ، انگلینڈ ٹور کے بعد
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دورہ انگلینڈ میں کافی اعتماد کا اضافہ ہوا ہے
     
  30. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    زبردست کھیلے تو پاکستان ویسٹ انڈیز سےون ڈے جیت سکھتا ہے آج شارجہ میں​
     
    مخلص انسان likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page