1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شریف برادران بھارتی ایجنٹوں کو پاکستان لاتے ہیں : ڈاکٹرطاہرالقادری نے ثبوت دے دیے

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by برادر, Sep 6, 2016.

  1. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    شہباز شریف 300 بھارتی ایجنٹوں کو واھگہ بارڈر لاھور سے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ سرکاری گیسٹ ہاوس میں لاکر رکھتے ہیں۔
    پولیس یا بارڈرسیکورٹی کو انکا سامان اور انکے کاغذات چیک کرنے کی اجازت نہیں
    کلبھوشن یادیو کا سراغ بھی نواز شریف و شہباز شریف کی
    رمضان شوگر مل کے ٹیلیفون کالز سے ملا تھا۔
    قوم کو بتایا جائے کہ بھارتی ایجنٹوں کو پاکستان کیوں لایا جا رہا ہے ؟
    محمود اچکزئی بھی را اور دیگر غیرملکی ایجنسیوں کی پے رول پر ایجنٹ ہے ۔
    یہ سب ملک توڑنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
    ڈاکٹرطاہرالقادری نے حکمرانوں کی ملک دشمنی کے دستاویزی ثبوت پیش کردیے۔


    1.jpg
    2.jpg
    3.jpg
    4.jpg
    ھارون رشید نعیم آصف احمد بھٹی پاکستانی55 عبدالجبار سعدیہ الکرم ملک بلال
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے بلکل صحیح کہا ہے اور یہ بات ہمارے اداروں کے علم میں ہے ۔ ۔ ۔ جس دوران کلبوشن یادو پکڑا گیا تھا اُس دوران ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں اس کا ذکر کیا تھا ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی یہی کہا تھا کہ رمضان شوگر مل میں کم و بیش 40 انڈین جاسوس ( یا مشتبہ انڈین ۔ ۔ ۔ مجھے صحیح سے یاد نہیں ) موجود ہیں اور وہ واہگہ کے رستے آتے ہیں اور اُنہیں بغیر کسی جانچ پڑتال کے رمضان شوگر مل پہنچا دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ کلبوشن کے بارے مین بھی ڈاکٹر شاہد مسعود نے یہی کہا تھا کہ اُس کی نشاندہی رمضان شوگر مل میں موجود ایک مشتبہ اندین کی فون کال کے زریعے ہی ہوئی تھی ۔ ۔ ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دونوں دیمک کے کیڑے ہیں جو پاکستان کی جڑوں کو لگے ہوئے ہیں اب ان کو کیڑے مار سپرے ہونا چاہئے
     
  4. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    محمود اچکزئی کی تقریر کی ویڈیو نیٹ پر عام دستیاب ہے جس میں وہ کہتا ہے "مجھے فخر ہے کہ میں افغان ہوں " اور پھر یہ بھی کہ "پشتون کو آج تک پاکستان میں حق نہیں ملا۔ اگر پشتون کو حق نہیں ملتا تو میں پاکستان زندہ باد کیوں بولوں؟"
    علاوہ ازیں 3ستمبر کو ڈاکٹرطاہرالقادری نے اچکزئی کے مختلف غیرملکی ایجنسیوں کی طرف سے پیسے لے کر پاکستان دشمنی کی بات کی ۔ اسکی ایک دستاویز حاضر خدمت ہے

    achakzai.jpg
     
  5. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    شکریہ برادر گرامی ۔ باقی ملک میں بھی غدار ہوتے ہیں لیکن انکی حکومتیں انہیں پکڑ لیتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں تو حکمران ہی غدار ہوچکے ہیں
     
  6. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    شکریہ محترم بھائی ! بلاشبہ حالات بہت تیزی سے بگاڑ کی طرف جارہے ہیں اور قوم کو لوڈ شیڈنگ، مہنگائی، انٹرنیٹ پیکج اور دیگر خرافات میں لگا رکھا ہے۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برادر بھائی ۔
    میں نے بھی ڈاکٹرطاہرالقادری صاحب کی وہ تقریر سنی ہے اور بعد ازاں یہ ثبوت بھی دیکھے ہیں۔ اور یہ بھی دیکھ رہا ہوں کہ آج چوتھا دن ہے لیکن شریف فیملی، اسکے وزیروں مشیروں اور چیخنے چلانے والے اینکروں سمیت سب کو سانپ سونگھ چکا ہے۔۔۔۔۔۔ کوئی ایک تردید بھی نہیں آئی ۔ سوائے ذاتی چپڑاسی پرویز رشید کے ایک چھوٹے سے بیان کے۔
    کیونکہ اگر یہ سب جھوٹ ہے تو حکومت کے پاس بہت اچھا موقع ہے ڈآکٹرقادری کو عدالت کے ذریعے جھوٹا ثابت کرکے لمبی مدت کے لیے جیل کی سزا سنوا دی جائے۔
    اور اگر حکومت اس پر چپ ہے۔ تو یقینا بہت خوفناک بات ہے۔
    آرمی اور خفیہ ایجنسیوں کو اس پر ایکشن لینا چاہیے۔
    اور اگر آرمی اور خفیہ ایجنسیاں بھی چپ سادھے بیٹھی رہیں تو یہ خوفناک ترین ہوجاسکتا ہے۔
     
  8. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا آپ سب بھائیوں سے سوال ہے کہ جب مودی شریف فیملی کا مہمان بنا تھا توکیا وہ ویزہ لے کر آیا تھا ۔اگر وہ بغیر ویزے کےآیا تھا تو کیا یہ جرم نہیں ہے کہ ایک بھارتی کو بغیر ویزے کے داخل ہونے دیا بلکہ اسے خود رسیو کیا اور اپنے گھر لایا۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! یہ سوال ہم سے نہیں شریف برادران سے ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    چاچا جی ۔ ۔ ۔ یہ دو ہی کیوں ؟ سیاہ ست کا پورا ٹوکرا ان کیڑوں سے بھرا پڑا ہے ۔ ۔ ۔ یہ دونوں ذرا بڑے قسم کے اور کریہہ قسم کے کیڑے ہیں مگر باقی بھی کچھ کم نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ اور پھر اتنا اسپرے کہاں سے لائیں ؟ گھر گھر سے کیڑا نکلے گا تما کتنے کیڑے مارو گے ۔ ۔ ۔
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گفتگو ہم کر رہے ہیں اور اس میں شریف شامل نہیں ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایں ! مجھے پہلے ہی شک تھا o_O اور بیگم بھی یہی کہتی ہیں :( آج آپ نے بھی بتا دیا ۔ ۔ ۔ یعنی میں شریف نہیں ہوں :oops: حالانکہ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا ہوں کہ میں شریف آدمی ہوں :eek:
     
    عقرب and سعدیہ like this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شریف سے مراد شریف برادران ہے
     
    سعدیہ likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور افتخار چودھری؟

    ڈاکٹرطاہرالقادری کی طرف سے اتنے خطرناک الزامات پر شریف برادران کی خاموشی معنی خیز ہے۔ اگریہ الزامات غلط ہیں تو ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا جا رہا؟

    ڈاکٹرطاہرالقادری نے اپنے سنگین الزامات کے ساتھ نہ صرف قوم کے غداروں کو بےنقاب کیا بلکہ قومی سلامتی کے اداروں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ملک کے وزیراعظم پر دشمن ملک کے ایجنٹس رکھنے کا الزام کوئی معمولی بات نہیں، قومی سلامتی کے اداروں کو ہر صورت تحقیقات کرنا ہوں گی۔ انہوں نے شریف برادران کے حوالے سے اتنے بڑے انکشافات کرکے عوامی پریشر جنرل راحیل شریف پر منتقل کردیا ہے۔ ان کا ردِعمل ہی ان کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ دیکھنا ہے کہ وہ قومی ہیرو بن کر اُبھرتے ہیں یا تاریخی ذلت و رسوائی قبول کرتے ہیں؟

    اگرغداروں کے بےنقاب ہو جانے کے بعد بھی قومی سلامتی کے اِدارے حرکت میں نہیں آتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بہت جلد سابق عدلیہ کی طرح بےنقاب ہونے والے ہیں۔ اگر ڈاکٹرطاہرالقادری کی طرف سے قومی غداروں کو بےنقاب کرنے کے باوجود قومی سلامتی کے ادارے ملک و قوم کے تحفظ کیلئے کھل کر سامنے نہیں آتے تو پاک آرمی کا حال بھی پنجاب پولیس جیسا ہوگا۔ پاک آرمی کو بھی نوکروں کی طرح سیاستدانوں کے پروٹوکول پر رکھ لیا جائے گا۔
     

Share This Page