1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

Discussion in 'گپ شپ' started by UrduLover, May 2, 2015.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب انہیں پینشن ہو گی۔
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پینشن کا تو علم نہیں البتہ ٹینشن ضرور ہو سکتی ہے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینشن تو اچھی چیز نہیں ہے
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتا چلا
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اسی دنیا میں رہتا ہوں
     
    حنا شیخ likes this.
  6. جمیل قادری
    Offline

    جمیل قادری ممبر

    Joined:
    Dec 24, 2015
    Messages:
    6
    Likes Received:
    10
    میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلودھراں ضلع میںرہتا ہوں یہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے بہت بہترین علاقہ ہے دونوں فصل ہوتی ہیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لودھراں شہر میں رہتے ہیں ؟
     
  8. جمیل قادری
    Offline

    جمیل قادری ممبر

    Joined:
    Dec 24, 2015
    Messages:
    6
    Likes Received:
    10
    ضلع لودھراں
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی ۔۔ اور سعودی عرب
     
    ھارون رشید likes this.
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سال پہلے تک ۔ ۔ ۔ کراچی اور کویت اور اب ایبٹ آباد اور کویت ۔ ۔ ۔
     
  12. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔ دنیا کے کس خطہ میں ؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعودیہ تو وڈا سارا ہے
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی یہ نہ کہے کہ کویت بھی " وڈا سارا " ہے ۔ ۔ ۔ o_O
     
    ھارون رشید likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یوکے میں ایک شہر ہے بولٹن
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔ ۔ ۔ ہمارے کراچی میں صدر کے علاقے میں ایک " بولٹن مارکیٹ " ہے ۔ ۔ ۔ شاید یہ نام آپ کے شہر کے نام پر ہی رکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہو سکتا ہے ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے وہاں بابا آدم جی کی سائیکل بھی ہے
     
    حنا شیخ likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بابا آدم علیہ السلام تو شری لنکا کے پہاڑ پر اترے تھے
     
  21. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    J
    جیی ہاہاہا ۔۔ ایک چوک پر بہت بڑی سائیکل بنائی ہے سب اسکو بابا آدم کی سائیکل کہتے ہیں ۔ایک پر کتاب بنی ہے اس کو مکتب چوک کہتے ہیں ۔۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا

    میں نے ایک کلپ دیکھا ہے جس میں نئے جانے والے پاکستانیوں کو دوست بے وقوف بناتے ہیں کہ یہاں دو نفل ادا کرو
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کسی نے نہیں دیکھا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ایسا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ اب تو خیر کئی سال سے کویت نے پاکستانیون کے لیے ویزے بند کر رکھے ہیں مگر پہلے جب پاکستان سے نئے لڑکے آتے تھے تو پرانے لوگ یا ان کے یہاں موجود رشتے دار انہیں بہت تنگ کیا کرتے تھے ۔ ۔ ۔ بہت سال پہلے میں جہاں رہتا تھا اس بلڈنگ کے نیچے حجام کی دوکان تھی ان سے میری بہت اچھی گپ شپ تھی جب وقت ہوتا تو میں ان کے پاس جا بیٹھتا ایک دن وہ مجھے کہنے لگے کہ دو دن بعد ہمارے دو نئے لڑکے پاکستان سے آ رہے ہیں اور ہمارے پاس گاڑی کا بندوبست نہیں تم انہین لانے کے لیے ہمیں ائیر پورٹ لے جانا مین نے کہا ٹھیک ہے اُس وقت کویت ائیر پورٹ کی پرانی بلڈنگ ہوا کرتی تھی اسلام آباد کے پرانے ائیر پورٹ کی طرح چھوٹی سی جس کے باہر پارکنگ کے پاس ٹھنڈے پانی کی ایک سبیل تھی یہاں چونکہ گرمی بہت پرٹی ہے تو مخئیر حضرات اور حکومت جا بجا ایسی سبیلیں لگاتے ہیں ، اس سبیل کا ڈیزائین مسجد نبوی کے گنبد خضرا کی طرح کا تھا میرے ساتھ اُن کے دوکان سے دو حجام ائیر پورٹ آئے ہم لوگ نئے آنے والے دونوں لڑکوں کو لیکر جیسے ہی پارکنگ میں پہنچے ایک حجام کو شرارت سوجھی اور وہ نئے آنے والے دونوں لڑکوں سے بولا ۔ ۔ ۔ وہ سامنے جو درگاہ ہے ہر نیا انے والا پہلے وہاں حااضری دیتا ہے اور پھر گھر جاتا ہے ، وہ دونوں بے چارے فورا اس سبیل کی طرف چل پڑے اور اس کے چاروں طرف چکر لگانے لگے ، کچھ دیر بعد ان میں سے ایک نے آواز دیکر پوچھا ۔ ۔ ۔ پاجی زیارت دے اندر جان دا رستہ کتھے وے ۔ ۔ ۔ ہم سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی مرضی ۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب بتائیں آپ کہاں پر مقیم ہیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بنید القار ۔ کویت
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہاں ہے
     

Share This Page