تنہائی وہ نہیں ہوتی جب آپ اکیلے ہوتے ہیں تنہائی وہ ہوتی ہے جب آپ سب کے ساتھ ہوں اور اپنے آپ کو تنہا محسوس کریں ،،، خیال " حنا شیخ
آپکو تنہائی میں اپنے رب سے کنیکٹ ہونا ہی پڑتا ہے تاکہ انرجی بحال ہو۔ تنہائی آپکو اپنا آپ دکھاتی ہے، یہ وہ آیئنہ ہے جس میں شکل نہیں کردار نظر آتے ہیں۔