1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہیے کمال عشق یا قسمت کا معاملہ

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ٍفیصل شیخ, Aug 15, 2016.

  1. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    کہیے کمال عشق یا قسمت کا معاملہ
    دونوں ہی صورتوں میں نقصان دل کا ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بہت خوب فیصل شیخ صاحب ۔ ۔ ۔ بہت عمدہ خیال ہے ۔ ۔ ۔


    کہیے کمال شوق یا دعوت کا معاملہ
    دونوں ہی صورتوں میں مسئلہ بل کا ہے
    ( آداب عرض ہے np)
     
    Last edited: Aug 16, 2016
  3. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

     
  4. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    کیوں رکھیں ایسے شوق و دعوت کے معاملے
    مسئلہ بل جہاں پہ موضوع دوام ہو
    ( تسلیم )
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  6. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

     
  7. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر


    بضد ہیں اگرآپ تو چلتے ہے ساتھ ساتھ
    سیلانی پہ ملتے ہیں کہ قصہ تمام ہو
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    سیلانی پہ تو فقط قرمہ و نان ملتا ہے
    جگہ وہ تاکئیے جہاں ولیمہ کا اہتمام ہو​
     
  9. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member


    سلسلہِ طعام و نوش اچھی کہی حضور نے
    دل سے دل ملے ، معدے سے معدہ باہم ہو​
     
    حنا شیخ likes this.
  11. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    بہت خوب آصف صاحب، بندہ آپکے کمال ہنرکا دلدادہ ہوگیا ہے )

    سلسلہِ طعام و نوش اچھی کہی حضور نے
    دل سے دل ملے ، معدے سے معدہ باہم ہو



    مل لیتے ہیں حضور، اگر ایسی بات ہے
    ممکن ہے سارا معاملہ پھر تشت از بام ہو






    [/QUOTE]
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    [/QUOTE]


    شکریہ فیصل بھائی ! یہ ناچیز بھی آپ کا گرویدہ ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔

    مل بھی لیں گے حضور! گر مرا خدا لایا
    ابھی تو یاروں کو فقط ہمارا سلام ہو

    مل بیٹھیں گے اور پھر دعوتیں ہونگی
    طارق روڈ، برنس روڈ یا کوئی مقام ہو


    ( آداب عرض ہے np)​
     
  13. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شکریہ فیصل بھائی ! یہ ناچیز بھی آپ کا گرویدہ ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔

    مل بھی لیں گے حضور! گر مرا خدا لایا
    ابھی تو یاروں کو فقط ہمارا سلام ہو

    مل بیٹھیں گے اور پھر دعوتیں ہونگی
    طارق روڈ، برنس روڈ یا کوئی مقام ہو


    ( آداب عرض ہے np)​
    [/QUOTE]
    بہت خوب! جناب کمال کی برجستگی ہے آپکی تحریر میں ےیقین مانیے عرصہ بعد کوئی ہم سخن ملا ہےبہت لطف اٹھایا ۔

    ملیں جو تشنہ کام ، جمے سخن کی شام
    واسطے یارو کے وہ گھڑی اک انعام ہو ​
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    یہ اکیلے ہی طعام و نوش کی روایت نکلی ہے
    پلیٹ، میں مرغ مسلم ہو اور ڈکارپر ڈکار ہو
     
    Last edited: Aug 18, 2016
  15. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    بہت خوب! جناب کمال کی برجستگی ہے آپکی تحریر میں ےیقین مانیے عرصہ بعد کوئی ہم سخن ملا ہےبہت لطف اٹھایا ۔

    ملیں جو تشنہ کام ، جمے سخن کی شام
    واسطے یارو کے وہ گھڑی اک انعام ہو​
    [/QUOTE]
    جو کام کو بوجھ سمجھتے ہیں
    وہ شام کو تھکے سوتے ہیں
    پھر بلائیں لاکھ دوست یار
    کیا چائے پانی کیا محفل یار ہو
    :khudahafiz:
     
  16. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    قسمت سے محبوب ملتا ہے اوردل سے عشقی
    ہاتھوں کی لکیروں ،میں کچھ چھپا نہیں ہوتا
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ذرہ نوازی ہے حضور کی ۔ ۔ ۔


    چاہتیں، محبتیں ، شکریہ مرے مہربان
    سو دوستوں میں یہ اعلانِ عام ہو

    عید کے بعد پاکستان آ رہے ہیں ہم
    شاید کراچی آنے کا بھی انتظام ہو​
     
    حنا شیخ likes this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    خدا نہ کرے کہ ہم اکیلے سجائیں محفلِ طعام
    پلیٹ میں مرغ مسلم ہو، لب پہ نہ ترا نام ہو

    سبھی دوست چلے آئیں گے پھر سر کے بل
    بتا دیجئے گا جب گھر میں دعوت کا اہتمام ہو​
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    واہ واہ ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    واہ واہ ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔
    کیا کہنے ۔ ۔ ۔ لگتا ہے معاملہ صرف بھوک ، اور دعوت کا نہیں ۔ ۔ ۔ بات معدے سے کہیں آگے بڑھ گئی ہے ۔ ۔ ۔ np
     
    حنا شیخ likes this.
  21. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    چلے ہم عرب سے بکرے کی تلاش میں
    پہچے سبزی منڈی بکرے کی تلاش میں
    پاکستان کی مویشی منڈی کیا چیز ہے یاروں
    کراچی کا بچہ بچہ چلا آتا ہے بکرے کی تلاش میں
     
  22. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    کیا کھانا پینا بات دل سے دل کی ہوتی ہے
    جو ہس کربات کر لے یاروں وہ زندگی ہوتی ہے
     
  23. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    شکریہ نوازش
     
  24. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    بہت خوب ! اچھی نگارش ہے
     
    حنا شیخ likes this.
  25. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    شکریہ
     

Share This Page