1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق کرتے ہوئے بھی عمر گزر جاتی ہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ٍفیصل شیخ, Aug 11, 2016.

  1. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کرتے ہوئے بھی عمر گزر جاتی ہے
    عشق ہوتے ہوئے بھی عمر گزر جاتی ہے

    یہ میرا تجزیہ ہے ، اپنا کوئی قیاس نہیں
    کام دونوں ہی کرو عمر گزر جاتی ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ بلکل ٹھیک تجزیہ ہے ۔ ۔ ۔
     
  3. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آصف صاحب،
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا مشکل کام کرتے ہی کیوں ہیں
     
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
    جو کھائے وہ بھی پچھتائے جو نا کھائے وہ بھی پچھتائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    جنابِ والہ! یہ میرے کسی تجربہ کی نہیں تجزیہ اور قیاس کی بات ہے، :)
     
  7. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تو جناب ! ہم نے یہ کب بولا کے یہ آپ کا تجربہ ہے ،، ؟
     
  8. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک آپ نے تو ہرگز نہں بولا :D
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی ارادہ تو ہے آپ کا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا بئی ! لڑیں مت ۔ ۔ ۔ میرا نام لے لیں ۔ ۔ ۔
     
  11. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔۔ آپ کا نام کیوں لیں ؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر اچھے کام کیا کریں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بس کے لیں ۔ ۔ ۔ اور یہ لڑائی بند کریں ۔ ۔ ۔ پلیز
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! کوشش تو کر رہا ہوں ۔ ۔ ۔ مگر کوئی مانتی ہی نہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری تصویر دکھا لیا کرو
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا آئیڈیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  17. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دھوکاo_O
     
    ھارون رشید likes this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں جنابہ ! اپنے چاچا جی کا ذرا "رعب شعب " ہے نا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر آپ کے بھائی کا گھر ایک بار پھر آباد ہوجائے گا اس میں کیا دھوکا ہے
     
  20. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    صیح ہے بھابھی سے پوچھ کر جواب دیں گے ۔۔۔:p
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میں ناں ہی سمجھوں
     
  22. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔
    پاکستان کا قانون نیں پڑھا کیا ۔۔ یہ نہ ہو کے بھابھی حق کے لین کھڑی ہوجاییں اور آپ لوہے کی سلاخیں پکڑے کھڑے ہوں ۔۔۔ :cry:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلطان راہی بننے کا موقع
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایں ! سلطان راہی چاچو نے بھی دوسری شادی کر پروگرام بنایا تھا ؟
     
  26. ٍفیصل شیخ
    Offline

    ٍفیصل شیخ ممبر

    Joined:
    May 31, 2016
    Messages:
    39
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    تمام مبصرین سے درخواست ہے کہ میں نئے موضوغ کا آغاز کررہا ہوں مباحثے کے لیے وہاں تشریف لایئے، :khudahafiz:
     

Share This Page