1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ حکایتیں یہ کہاوتیں یہ کہانیاں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Aug 12, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    یہ حکایتیں یہ کہاوتیں یہ کہانیاں
    یہ عشق یہ جنوں یہ محبتیں
    یہ عداوتیں یہ شکایتیں یہ بدنامیاں
    یہ سب ہیں دِل كے رابطوں کی نشانیاں

    شاعرہ ’ ’ حنا شیخ
    11178311_1621999734688791_5543507691679766125_n.jpg
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    بہت شکریہ
     
  4. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    طوطوں سے باتیں کرنا مشغلہ تھا اس کا
    جب ہی آرام سے نظریں بدل گیا مجھ سے

    شاعرہ:حنا شیخ
    rainbow-lorikeet-flying.jpg

     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    میں نے اس سے کب اُدھار مانگا تھا
    اُس کے لہجے میں عجب کج ہشمی ہے
    آصف ! وہ مجھے سے نگاہیں پھیر گیا
    کوئی طوطا چشمی سی طوطا چشمی ہے ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: Aug 14, 2016
    حنا شیخ likes this.
  6. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    بہت اعلی ۔۔۔
    یہ آپ کی شاعری ہے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جی ۔ ۔ ۔ لیکن شاعری کہاں ۔ ۔ ۔ یہ تو تُک بندی ہے ۔ ۔ ۔ شاعری تو بہت اعلی شے ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ likes this.
  8. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    چلیں ! تک بندی ہی صیح بہت اچھی تک بندی ہے ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    شکریہ ۔ ۔ ۔ ایسی بونگیاں مجھ سے سرزد ہوتی رہتی ہیں ۔ ۔ ۔ اب تو کم کر دی ہیں ۔ ۔ ۔ مگر میں پہلے بہت زیادہ "بونگا " تھا ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    ہاہاہا
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب میں نے علاج کردیا ہے
     

Share This Page