1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔کیا یہ واقعی پاکستان ہے؟

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by پاکستانی55, Jun 29, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم خیبر پختون خواہ کیا واقعی پاکستان کا حصہ ہے ۔ جی ہاں یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔اگر یہ واقعی پاکستان کا حصہ ہے تو خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومت کے منتخب نمائندوں کی پروٹوکول کہاں ہے ۔کیا یہ باقی پاکستان کے منتخب نمائندوں کی طرح اچھوت نہیں ہیں ۔نہیں یہ عوامی نمائندے ہیں جیسے دوسرے ملکوں کے عوامی نمائندے ہوتے ہیں جنہیں عوام سے ڈر نہیں لگتا اور وہ عوام کو اچھوت نہیں سمجھتے ۔ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آپ بھی دیکھیں ۔

     
    عبدالمطلب and نعیم like this.
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست بھائی
    اب تو میرا خیال ہے جناب الطاف حسین صاحب کو آجانا چاہئے پاکستان اور خیبر پختونخواہ میں قیام کرنا چاہیئے
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    موضوع سے ہٹ کر گفتگو کرنے سے پرہیز کیا کریں ۔کیونکہ اس طرح غیر موضوع بحث شروع ہو جاتی ہے ۔دعا یہ کرنی چاھیے کہ خیبر پختون خواہ میں اور اصلاحات ہوں اور اسے دیکھ کر یہ اصلاحات پورے پاکستان میں پھیلیں تاکہ بادشاہ اور غلام کی کہانی ختم ہو ۔
     
    عبدالمطلب likes this.
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جناب در اصل یہی لوگ طالبان طالبان کا ڈھنڈورا پیٹ کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو پورے پاکستان میں ہراساں کر رہے ہیں۔
    آج کوئی بھی پختون اپنا آئی ڈی کارڈ بنواتا ہے تو اس پر افغانی کا ٹھپہ لگایا جاتا ہے
    آپ کو اندازہ نہیں کتنی مشکلات ہیں پختونوں کو پاکستان کے کسی بھی شہر میں وہ اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور یہ سب انہیں 2 نمبر سیاست دانوں کی بدولت ہے
    خود تو پاکستان آنے سے رہا لیکن پاکستان میں عدم استحکام کا باعث ضرور بننا ہے ان کو۔
    فوج کے خلاف عوام کو بھڑکا کر منافرت پھیلا رہے ہیں
    دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں
    کراچی میں گرفتار ہونے والے سب سے زیادہ دہشت گرد اسی تنظیم کے ہیں
    ہم پاکستانی ہیں
    پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں یہ ہمارا پیارا وطن ہے
    اور اس کی کسی بھی حصے میں امن ہماری خوشی اور بد امنی ہمارے لئے دکھ کا باعث ہے
    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے یہودیوں کی گودھ میں بیٹھے ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے زہریلے ناگ سے۔ آمین
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی اچھی لڑی ہے اور اگر اسی طرح کی بحث شروع ہو گی تو لڑی کو تالالگنے سے بچانے کے لئے درخواست کرنی پڑے گی کہ غیر موضوع پوسٹیں ڈلیٹ کر دی جائیں
     
    Last edited: Jul 18, 2016
    عبدالمطلب likes this.
  6. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا بھائی اچھا
    خوش رہیئے
    اب میرا منہ بند ۔۔۔۔ اوہ آئی مِین انگلیاں ٹائپ کرنے سے رک گئی
    جذاک اللہ جناب
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ۔ٹائپ ضرور کریں لیکن موضوع کے مطابق اور موضوع بھی ایسا نہ ہو کہ جس سے فورم کا ماحول خراب ہو ۔فورم کے قانون ہیں ۔ان کا احترام لازمی ہے
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/قواعد-و-ضوابط.4489/
     

Share This Page