1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by سید شہزاد ناصر, May 1, 2016.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید
    جانے کب بدلے گا یہ منظر جہانِ آرزو کا
    حادثہ ہونے سے پہلے اتنا ماتم ہو رہا ہے
     
  2. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55
    نہ پوری ہو سکی جو آرزو اب تک وہ کہتی ہے
    جو پوری ہو گئی اس آرزو سے کچھ نہیں ہو گا
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مطبل
     
  4. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات کا مطبل نہیں ہوا کرتا
    ملک کے حالات کے مطابق ایک شعر تھا
     
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ملک بلال
     
  7. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے میں بھی کوشش کرتی ہوں اس لڑی میں حسب مقدور اپنا حصہ ڈال سکوں
    آپ آئے خوش ہوا دل شکریہ
    سج گئی ہے پھرسے محفل شکریہ
    عبدالمطلب اور مخلص انسان کے نام
     
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نعیم بھائی اتنی سنجیدگی اور گہرائی کے ساتھ مت پڑھا کریں ہمارے کمنٹس کو ، ہم تو اویں ہی لکھ دیتے ہیں
    :)
    اور ترک محبت وہ ترک ڈراموں والی محبت ہے جو میرا سلطان میں حورم ( ہمارا پسندیدہ کریکٹر ) اور آقا سلطان کے درمیان تھی
     
  9. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلق
    لرزے ہے موج مئے تری رفتار دیکھ کر
    نعیم
     
    نعیم likes this.
  10. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب زہے نصیب
    ہے خبر گرم انکے آنے کی
    آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا
     
    ارشین بخاری likes this.
  11. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تھی نگاہ میری نہاں خانہ دل کی نقاب
    بے خطر جیتے ہیں ارباب ریا میرے بعد
    تھا میں گلدستہ احباب کی بندش کی گیاہ
    متفرق ہوئے میرے رفقاء میرے بعد
    واصف حسین ارشین بخاری
     
  12. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
  13. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @؟؟؟؟؟؟؟؟2
    مرا مطالعہ یہ ہی مجھے بتاتا ہے
    غریب بھوک بھی کھائے تو پلنے لگتا ہے
     
  14. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
  15. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    عشق کاندھوں پہ دھر لیا میں نے
    مجھ سے دولت نہیں اٹھائی گئی
     
  16. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    اس کی یادوں کی ٹوکری بھر کر
    مجھ کو تحفے میں یار دی جائے
     
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    میں جانتا ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والے
    پرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں
     
  18. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    @ ہماری اردو
    کہے گا خود چلے جاؤ یہاں سے
    گیا تو بعد میں رونے لگے گا
     
  19. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    خوشیوں کی پری وادئ غم میں ہے مقید
    غم کی بلا تو ہر جگہ آزاد ملی ہے
     
  20. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بات ہے زیرک جی
     
    زیرک likes this.
  21. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮔﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺭﺩﻭ ﺑﻮﻝ ﺳﮑﺘﮯﮨﯿﮟ

    @شہزادناصر اور محبوب خان
     
  22. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    کوئ تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر
    رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے
     
  23. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    محبت کرنے والوں کی تجارت بھی نرالی ہے
    منافع بخشتے رہنا،۔۔ خسارے ڈھونڈتے رہنا
     
  24. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    اب تو سب دشنہ و خنجر کی زباں بولتے ہیں
    اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے
     
  25. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    اک عمر کے پیاسوں کو فقط ایک ہی جام
    ساقی! تیری تنگدستی مجھے یاد رہے گی
     
  26. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو
    عدل کی تم نہ ہمیں آس دلاؤ کہ یہاں
    قتل ہو جاتے ہیں زنجیر ہلانے والے
     
  27. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
  28. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تم تو وفا شناس و محبت نواز ہو
    ہاں میں دغا شعار سہی، بے وفا سہی
    تم کو تو ناز ہے دلِ الفت نصیب پر
    میں ماجرائے درد سے نا آشنا سہی
    نا آشنائے درد کو شکوہ سے کیا غرض
    تم کو شکایتِ غمِ فرقت روا سہی
    تم کو تو رسمِ ظلم و ستم سے ہے اجتناب
    تم سر بسر عطا سہی اور میں خطا سہی
    میں محفلِ نشاط میں نغمہ طرازِ شوق
    تم زیرِ لب تبسمِ حسرت نما سہی
    تم کو خیالِ غم سببِ اضطرابِ دل
    مجھ کو بیانِ درد مسرت فضا سہی
    تم کو مرا تساہلِ خط وجہِ انتشار
    مجھ کو تمہارا طرزِ تغافل ادا سہی
    میں انتظارِ خط کی صعوبت سے بے خبر
    تم انتظارِ خط میں سدا مبتلا سہی
    میں اشتیاقِ دید و مروت سے بے نیاز
    اور تم نگار خانہِ مہر و وفا سہی
    ہے اک وفا شناس کو پاسِ وفا ادا
    ورنہ کہاں ہم اور کہاں بخششِ خطا
    واصف حسین
     
  29. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی انجام ہے اے دوست حسن و عشق کا
    شمع بھی بجھتی ہے پروانوں کے جل جانے کے بعد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی
     
  30. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﺮﯼ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ
    ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻧﮧ ﻣِﻠﺘﺎ ﺗﻮ ﺍﺩُﮬﻮﺭﺍ ﺭﮨﺘﺎ
    آصف احمد بھٹی بھائی کے نام
     

Share This Page