1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے دماغ میں چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, Sep 29, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    نیند اُڑ گئی ہے آج
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    موسم کا جادو
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    گرمی کا زور
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شام کی خاموشی
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کراچی کو چلنا چاہئے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آج تو اندھیر چھایا ہوا ہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دماغ میں
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نیند آ رہی ہے
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ چائے پی جائے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا خیال ہے
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں بھی تھوڑی دیر بعد چائے پیئوں گا
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میرے دماغ میں شبداری چل رہی ہے
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سستی چھائی ہوئی ہے
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میرے دماغ پر نیند کاغلبہ چھایا ہوا ہے
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    دماغ میں چائے کی طلب چل رہی ہے
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وقت ہونے والا ہے افطاری کا
     
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    یہ کس ٹائم کی طلب ہے
    رمضان ہے بھائی جی۔شام سے پہلے چائے نہیں ملے گی:)
     
    ابو تیمور likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    صبح کا پیارا موسم چھایا ہوا ہے دماغ پر
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    شام 7.54 کی طلب تھی۔
    شام کی ہی چائے پلا دیں اس وقت۔ ہم اعتراض بالکل نہیں کریں گے
     
    دُعا likes this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آج طبعیت ذرا نرم ہے
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آج چائے کی طلب بالکل نہیں ہے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تھکاوٹ ہے
     
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    چائے کس کو دوں بھائی۔آپ تو نہیں ہیں:sng:
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اگر میں نہیں تھا تو دوسرے آنلائن بھائی کو پلا دیتیں۔ اوراگرکوئی نہیں تھا تو خود پی لیتیں۔ ہم سمجھ لیتے کہ ہم نے پی لی۔ اب تو چائے پرانی ہو گئی ہوگی
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    موسم کا جادو
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    گرمی کا زور
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دوبرہ پکاندیاں موت پیندی اے
     
    دُعا likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ھارون بھائی:(
    ہر وقت نکمی نا سمجھا کریں مجھے:(
    اور آپ کی چائےتو بھرجائی نے بنا دی تھی:(
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سر درد ہے
     

Share This Page