1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by سید شہزاد ناصر, May 1, 2016.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ایک تو لہجہ بھی اس قدر شیریں
    اور پھر بولتی بھی اردو ہو !!
    ؟؟
     
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    بھائی یہ لیجئے اب مارتا ہوں
    شعر کے ساتھ آئےگا
    download (16).jpg
     
  3. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    اک روز اسی عطر سے مہکے گا وہ شخص
    آپ چپ چاپ فقط جان چھڑکتے جائیں
    مخلص انسان
     
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    تیری گلی سے جب ہم عزم سفر کریں گے
    ہر ہر قدم کے اوپر پتھر جگر کریں گے
    دُعا
     
    دُعا likes this.
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ٹیس اُٹھتی ہے مگر چیخ نہیں ہوپاتی
    تیرے پھینکے ہوئے پتھر بھی نکیلے نہ رہے
    ایک بھائی کیلئے :)
     
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    میں بھول جائوں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں
    تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں

    سید شہزاد ناصر
     
  7. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    خاطر نہ تواضع نہ مدارات ہے بھائی
    آنکھوں کی مروت بھی بڑی بات ہے بھائی
    نظام الدین صاحب
     
  8. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    انسانیت کے غم میں جو رویا ہو عمر بھر
    مجھ کو اک ایسے دیدۂ تر کی تلاش ہے
    سید شہزاد ناصر
     
  9. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    چمن میں کون ہے صیّاد برق جس سے ملے
    چمن میں سب کی مدارات تھی مرے دم سے
    عبدالمطلب
     
  10. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ان گلابوں پہ نکھارکا سبب تم ہو
    اس چمن میں یہ بہار تیرے دم سے
    نظام الدین
     
  11. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    کنجِ قفس میں لطف ملا جس کو وہ اسیر
    چھُوٹا بھی گر تو پھر نہ سوئے آشیاں گیا

    تکلیف سیرِ باغ نہ کر ہم کو ہم صفیر
    مدت ہوئی کہ دل سے وہ ذوقِ فغاں گیا

    یارانِ رفتہ ہم سے منہ اپنا چھپا گئے
    معلوم بھی ہوا نہ کدھر کارواں گیا

    باہم جنہوں میں مہر و مروت کی رسم تھی
    وہ لوگ کیا ہوئے وہ زمانہ کہاں گیا
    واصف حسین
     
  12. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    کل واقفِ راز اپنے سے وہ کہتا تھا یہ بات
    جرات کے یہاں رات جو مہمان گئے ہم
    کیا جانیے انہوں نے کیا ہم پہ کیا سحر
    جو بات نہ تھی ماننے کی مان گئے ہم
    عبدالمطلب
     
  13. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    پوچھتا کیا ہے حال دل کا میرے
    او میاں تجھ سے کچھ چھپا تو نہیں
    یعنی عاشق ہو اور ہرجائی
    اب تلک ہم نے یہ سنا تو نہیں
    بات پر اُس کی میں جو کل بولا
    کہا کچھ ذکر آپ کا تو نہیں
    مخلص انسان
     
  14. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    ہے ماہ کہ آفتاب کیا ہے
    دیکھو تو تہِ نقاب کیا ہے
    میں نے تجھے تُو نے مجھ کو دیکھا
    اب مجھ سے تجھے حجاب کیا ہے
    آئے ہو تو کوئی دم تو بیٹھو
    اے قبلہ یہ اضطراب کیا ہے
    مجھ کو بھی گنے وہ عاشقوں میں
    اس بات کا سو حساب کیا ہے
    اس میکدہ جہاں میں یارو
    مجھ سا بھی کوئی خراب کیا ہے
    نظام الدین
     
  15. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    سید شہزاد ناصر
    زندگی! تیرے لیے رقص کیے ہیں کتنے
    اب تو جی چاہتا ہے تجھ کو نچا کے دیکهوں
     
  16. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    ملک بلال
    عشق ٹوٹا تو استخارہ کیا
    اور پھر عشق ہی دوبارہ کیا
     
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    ملک بلال
    بچھڑے جب اُس سے ہم تو بڑے پیچ و تاب میں
    چہرے کے پھول رکھ لیے، دل کی کتاب میں
     
  18. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    اک نوے نکور پردیسی کیلئے
    رک جا کہ جدھر اب ہے سفینے کا ترے رخ
    گرداب وہیں پر ہے، کنارا ہے اِدھر آ
    ملک بلال
     
  19. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    سید شہزاد ناصر
    میں شرمسار بہت ہوں حیات سے اپنی
    کہ ہارتی ہی رہی داؤ پر لگا کے مجھے
     
  20. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    مخاطب ہے آئینہ یعنی خود

    مری رگوں میں محبت نہ زہر بن جائے
    کوئی نچوڑ سکے تو نچوڑ دے مجھ کو
     
  21. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    سید شہزاد ناصر
    کیا عابدوں سے چھُوٹا ہے مسجد کا راستہ؟
    پینے سے توبہ کیوں کریں میخوار ہوکے ہم
     
  22. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    کہ عشقِ دوست ہر ساعت دروں نار می رقصم
    گاہےبر خاک می غلتم , گاہے بر خار می رقصم
    زیرک
     
    Last edited: May 27, 2016
    زیرک likes this.
  23. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    میں جانتا ہوں وہ کون ہے :)
     
    عبدالمطلب likes this.
  24. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    میں یہ نہیں جانتا :)
     
  25. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

  26. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    تری نگاہ میں اک "رنگِ" اجنبیت تھا....!!
    کس اعتبار پہ ہم کھُل کے گفتگو کرتے
    نظام الدین
     
  27. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    اب آپ کہیں کچھ یا نہ کہیں راز تبسم ہم پا بھی گئے
     
  28. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ﺗﯿﺮﯼ ﮔﺮﻓﺖ ﻣِﺮﺍ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺑﮍﮬﺎﺗﯽ ﮨﮯ
    ﻣﺠﮭﮯ ﺗُﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮐﮭﻨﺎ.........!!

    پاکستانی55
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    شاید کچھ غلط فہمی کا نتیجہ ہو :)

    خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
    بس بکهرے بکهرے رہتے ہیں
     
  30. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    تم رنگ ہو، خوشبوہو، ذرا دھیان میں رہنا....
    صحــــرائے محبت کی ہوا تیـــز بہت ہے....
    ھارون رشید
     

Share This Page