1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالمطلب صاحب ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by پاکستانی55, May 21, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    زبردست
    ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ایک ہزار مبارکباد قبول فرمایں عبدالمطلب جی.
    امید ہے آپ اسی طرح ہماری اردو کی پیاری سی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں گے.
    خوش رہیں
    بہت جیئں
    :)
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ عبدالمطلب بھائی ۔
    بہت خوب ! برق رفتار اور برق معیار ترقی ۔
    اسی طرح رونقیں بڑھاتے رہیے۔ جزاک اللہ خیر
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہمارے بہت ہی پیارے ، راج دلارے ہماری اردو پیاری اردو کے روشن چاند ہم سب کی اکھیوں کے تارے
    عبدالمطلب صاحب
    ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے پیارے فورم پر ریکارڈ ساز اننگ کھیلتے ہوئے
    [​IMG]
    پیغامات مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  6. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
    انشاءاللہ بھائی آپ سب کی دعائیں اور محبتیں درکارہیں
    جذاک اللہ خیرا
     
  7. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم
    جذاک اللہ خیرا
    آپ کی دعائیں اور محبتیں درکارہیں
    وَ اِیّاکَ
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت بہت شکریہ جناب
    آپ کی محبتیں اسی طرح مجھ پر نچھاور ہوتی رہیںگی
    تو انشاءاللہ ہم بھی پیچھے نہیں رہیںگے

    جذاک اللہ خیرا
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ذرا دو دو ہاتھ کرنے دیں پہلے۔۔:oops:۔ میرے کتنے ہوئے ہیں ویسے؟ :soch:
    مجھے تو کبھی مبارک باد نہیں دی؟ :oops:یہ کون سے مراسلے؟:soch:
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG] ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں @عبد المطلب صاحب [​IMG]
    امید ہے اسی طرح اپنے تھریڈز پلس مسکراہٹوں سے فورم کی رونق کو دوبالا کرتے رہیں گے۔
    یہ لیں کینڈیز اور چاکلیٹس بھی لے لیں انعام کے طور پر۔
    [​IMG]
     
    Last edited: May 21, 2016
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اور بھائی مخلص انسان کا گلہ جائز ہے ۔لیکن مجھے اس سے پہلے حکم نہیں تھا اب حکم ملا ہے تو فرمائیں میں آپ کے لئے کتنی لڑیاں بناؤں
     
    عبدالمطلب and دُعا like this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    مخلص انسان صاحب نے بھی گلا کیا ہے۔پھر میرا واپس لے لیں۔:p
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انھوں نے گلہ نہیں کیا کل میری نظر ان کی پوسٹوں پر پڑ ی تھی
     
    عبدالمطلب and دُعا like this.
  14. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دو دو ہاتھ کس سے کرنے ہیں
    جو بھی دُعا کے ہتھے لگنے والا ہے
    اس کے لیے نیک تمنائیں اور یہ ھیلمٹ
    [​IMG]
     
    دُعا likes this.
  15. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اگر یہ سب اسی طرح ملنے ہیں تو پھر تو ہم اور زور لگائیں گے
    شکریہ بہت بہت آپ کی محبت کا
    جیتی رہو صدا خوش و سلامت رہو
    اور گرمی میں آپ بھی انجوائے کرو
    ice-cream2.jpg
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  16. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ویسے جو خود ملے اس میں
    اور مانگے ہوئے میں کافی فرق ہوتا ہے نا؟؟؟؟؟
    ہاہاہاہا
    دُعا فکر مت کیجئے ہم آپ کے لیے اچھی اچھی لڑیاں بنائنگے اگر میرے ہاتھ والے آپ کو منظور ہوں
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  17. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا دیالو دُعا ہے
    فوراً واپس لے کر سخی ہونے کا ثبوت دیا ہے
    جیتی رہو :)
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا گلہ بجا ہے ۔اب لڑی بنا دی ہے امید ہے ان کا گلہ دور ہو جائے گا
     
    دُعا and عبدالمطلب like this.
  19. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    میں تو انکو لال پیلا کر کے مبارک باد دینے والا تھا
    چلیں آپ نے بنا ہی دیا ہے تو ہم بھی وہیں چلتے ہیں
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاللہ
    اللہ آپ کو سدا اسی طرح کامیابی اور کامرانی نصیب کرے
    بہت بہت مبارک ہو عبدالمطلب بھائی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔آپ کا بھی بہت بہت شکریہ:)
    اوہو۔۔۔ اب تک تو یہ میلٹ ہو گئی ہوگی :( میری آئس کریممممم:(
     
  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا پتہ ۔۔:beating:بہن ہونے کے کتنے فائدے ہیں۔:wsp: سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ انسان مانگ کر بھی چیز لے لیتا ہے۔۔:wsp::nty:
    شکریہ شکریہ۔۔آپ بنائیں تو صحیح:nty:
     
    عبدالمطلب likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    بس جی سادھے سے ہم لوگ بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں:p
     
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پہنچے تو نہیں آپ ابھی تک وہاں؟:eek::oops:
     
  25. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریا بھائی
    جذاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
     
  26. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ائس کریم تو ہر حالت میں سویٹ ہی رہتی ہے نا :)
     
    دُعا likes this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یاہو۔۔۔ مجھے ابھی ابو جی نے آئس کریم دی
     
    عبدالمطلب likes this.
  28. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ سر پہ مارنے کی وجہ؟؟؟ :p
    اللہ آپ کے بھائی سدا سلامت رکھے آمین
    اور آپ اسی طرح بہن ہونے کو کیش کراتی رہو ہاہاہاہا
    بنالیں گے پہلے آپ کی تعریف تو لوگوں سے سنوں
     
  29. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لڑیاں گمشدہ ہیں
    مجھے ڈھونڈنانہیں آتا :(
     
  30. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا لیکن اتنے غصے میں کیوں ہو آئس کریم تو مل گئی نا
    desktop-1424201305.jpg
     
    دُعا likes this.

Share This Page