1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by سید شہزاد ناصر, May 1, 2016.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تمام عمر تیرا انتظار ہم نے کیا
    اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سید شہزاد ناصر بھائی کے لیے
    بھائی آپ کا نام ہم سے ٹیگ نہیں ہوتا جب ہم سید نام لکھتے ہیں تو کم از کم 8 9 نام کھلتے ہیں لیکن ان میں آپ کا نام نہیں ہوتا
     
  2. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    سید کے بعد سپیس دیں ہو جائے گا
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر بھائی شکریہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ دل لے کے خوش ہیں مجھے یہ خوشی ہے
    کہ پاس ان کے رہتا ہوں میں دور ہوکر !!
     
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    طلوع ہو ا ہے کوئی آفتاب اردو کا
    کہ چار سو ہے روشنی محفلِ اردو میں

    سید شہزاد ناصر
     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی خصلت ہومخلصی مُقیــّـد
    ایسے مخلص کو سلامت رکھنا

    مخلص انسان
     
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    عدم اب تک وہی بچپن، وہی تخریب کاری ہے
    قفس کو توڑتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں
    مخلص انسان
     
  7. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اب شہر میں اس کا بدل ہی نہیں، کوئی ویسا جانِ غزل ہی نہیں
    ایوانِ غزل میں لفظوں کے گُلدان سجاؤں کس کے لیے
    سید شہزاد ناصر
     
  8. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری وفا کی ہیں وحشتیں، مجھے اختیارِ جنوں نہیں
    جہاں نام ہم نے سنا تیرا وہیں سر کو جھکا دیا
    ھارون رشید
     
  9. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چند اہلِ نظر کی قربت میں
    محفلِ زیست میں مقیّد ہوں

    ھارون رشید
     
  10. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھاگتے ہیں سایۂ عشقِ بتاں سے ہم
    کچھ دل سے ہیں ڈ رے ہوئے، کچھ آسماں سے ہم
    غوری
     
  11. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺭﺍﺩﮮ ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﺨﺘﮧ ﮨﻮﮞ ﻧﻈﺮ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺧﺪﺍ ﭘﺮ ﮨﻮ
    ﺗﻼ‌ﻃﻢ ﺧﯿﺰ ﻣﻮﺟﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺒﺮﺍﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐرتے
    دُعا
     
  12. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہونٹ ہیروں سے نہ چہرہ ہے ستارے کی مثال
    پھر بھی لاوے تو کوئی دوست ہمارے کی مثال
    پاکستانی55
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  13. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جراحت تحفہ، الماس ارمغاں، داغِ جگر ہدیہ
    مبارک باد اسدؔ، غمخوارِ جانِ دردمند آیا

    نظام الدین
     
  14. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اُس نے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے
    اس طرح ظالم نے رَس گُلّے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے
    سین
     
  15. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بقدرِ ظرف ہے ساقی! خمارِ تشنہ کامی بھی
    جوتو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
    واصف حسین
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  17. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور سوئے غیر نظر ہائے تیز تیز
    میں اور دُکھ تری مِژہ ہائے دراز کا
    ھارون رشید
     
  18. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    نفس موجِ محیطِ بیخودی ہے
    تغافل ہائے ساقی کا گلا کیا
    نعیم
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  19. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مریض عشقِ وطن کی یہی پہچاں ہوگی
    کہ عکس عاشقِ وطن سے پیار کرتے ہیں

    پاکستانی55
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  20. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    خوشا نظارۂ رخسارِ یار کی ساعت
    خوشا قرارِ دلِ بے قرار کا موسم
    عبدالمطلب
     
  21. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا کہتی ہے کہ میرے لئے دعا کرنا
    دُعا سے کہہ دو دعا گو ہے مقیّد اب تو

    دُعا
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بات کی ہے'




    ویسے کیا بات کی ہے ؟
     
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا:87:
    سچی بتاؤں تو میں بھی یہی کہنے لگی تھی انکل جی اتنے " اوکھے "شعر اراکین کے نام کر رہے ہیں اگر پڑھنے والے کو سمجھ نا آئے تو ۔۔:p:chp:
     
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خُدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح
    اک تُو اور دوسرا مسکرانا تیرا
    ھارون رشید
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا
    مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے
    سید شہزاد ناصر
     
  26. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تلچھٹ مِلا کے دیتا ہے رندوں کو ساقیا
    ساغر پٹک نہ دے کوئی ہشیار دیکھ کر
    واصف حسین
     
  27. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو اس کے سامنے آگیا، وہی روشنی میں نہا گیا
    عجب اس کی ہیبتِ حسن تھی عجب اس کا رنگ جمال تھا
    زیرک
     
    زیرک likes this.
  28. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    قیس جیسا تو کوئی ہو نہیں پایا،لیکن
    ایک امید کہ ہو جاؤں گا ہوتا ہوتا
    سید شہزاد ناصر
     
  29. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار
    صحرا مگر بہ تنگی چشم حسود تھا
     
    زیرک likes this.
  30. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سودائی ہیں تو شہر میں وحشت کیجے
    یہ اثاثہ کسی صحرا میں لٹانے کا نہیں
    سید شہزاد ناصر
     

Share This Page