1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by سید شہزاد ناصر, May 1, 2016.

  1. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ :)
    کیا ہی بہتر ہوتا کہ دونوں اشعار الگ الگ مراسلے میں پوسٹ کرتے
    شاد و آباد رہیں
     
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وَ اِیـاکَ
    جی بالکل آئندہ کیلئے
     
  3. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    سائے میں جان پڑ گئی دیکھا جو غور سے
    مخصوص یہ کمال ہے اہلِ نظر کے ساتھ
    پاکستانی55
     
  4. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی ہر بات میں ہوتا ہے کسی بھید کا رنگ
    وہ طلسمات کا پیکر ہے کہ اسرار کا شہر
    ملک بلال
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور شعر اسی طرح اترتے رہیں آمین ۔
     
  6. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    شکیب اپنے تعارف کے لئے یہ بات کافی ہے
    ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
    ھارون رشید
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی سید شہزاد ناصر ۔۔۔۔:(
    کنی بُر ی گل میرا کسے نے نئیں لکھیا۔:(:oops:
    میں وی نئیں بولنا:cry:
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ۔یہ تو بہت ہی کمال کا شعر سرجی کے نام کیا:)
    بالکل فٹ ان کی شخصیت پر:)
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شعر سناتا ہوں، ذرا غور سے سنئے:chp:
    مجھے کوئی شعر نہیں آتا، سب غوری بھائی سے سنئے:)
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش۔کمال کا شعر سنایا ہے:):p
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    قسم لے لیں۔:eek: میں نے کمال کا شعر نہیں چُرایا :(
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے:)
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پڑھ کر اور دیکھ کر بڑی مسرت ہوئی
    :) :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ورثہ
    بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں
    ضبطِ کے زرد آنچل میں اپنے
    سارے درد چُھپالیتی ہیں
    روتے روتے ہنس پڑتی ہیں
    ہنستے ہنستے دل ہی دل ہی رولیتی ہیں
    خوشی کی خواہش کرتے کرتے
    خواب اور خاک میں اَٹ جاتی ہیں
    سوحصّوں میں بٹ جاتی ہیں
    گھر کے دروازے پر بیٹھی
    اُمیدوں کے ریشم بنتے .ساری عُمر گنوا دیتی ہیں
    میں جو گئے دنوں میں
    ماں کی خوش فہمی پہ ہنس دیتی تھی
    اب خود بھی تو
    عُمر کی گرتی دیواروں سے ٹیک لگا ئے
    فصل خوشی کی بوتی ہوں
    اور خوش فہمی کا ٹ رہی ہوں
    جانے کیسی رسم ہے یہ بھی
    ماں کیوں بیٹی کو ورثے میں
    اپنا مقدّر دے دیتی ہے
    دُعا
     
  15. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
    کہ ترے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
     
  16. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
    اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
    ابو تیمور
     
  17. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیش قدمی سے ہوجائے گا گلہ
    سکھلائیں ہمیں آپ ہی آداب دوستی
     
  18. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
    پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
    آصف حسین
     
  19. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شعر کس رکن کے لئے ہے؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مرے ایک گوشہ فکر میں، میری زندگی سے عزیز تر
    مرا ایک ایسا بھی دوست ہے جو کبھی ملا نہ جدا ہوا
    آبی ٹوکول
     
  21. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    زلف بکھرا کر وہ جب سر بازار چلے
    غل مچا، شور اٹھا ، مار چلے ، مار چلے
    محبوب خان

     
  22. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جس وقت آئے ہوش میں کچھ بیخودی سے ہم
    کرتے رہے خیال میں باتیں اُسی سے ہم
    عمر خیام

     
  23. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹیاں پھولوں جیسی نرم و نازک ہوتی ہیں مگر ان پھولوں کی قدر بہت ہی کم لوگ جانتے اور سمجھتے ہیں
    واہ انکل جی ۔۔خوبصورت انداز میں بیٹیوں کا عکس پیش کیا ہے:):):)
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو لاجواب شعر ہے۔میری بھی اس دوست کے نام جو نہ کبھی ملی نا کبھی جُدا ہوئی:(:(:(
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس کے نام کیا؟
     
  27. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور کے۔مراسلے کا جواب ہے
     
    دُعا likes this.
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کمال کا ہے میں تو ان کا اپنا سمجھتا تھا
     
    دُعا likes this.
  29. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    دل کچھ اُچاٹ سا ہے ترے طور دیکھ کر
    وہ بات کر کہ پیار کریں تجھ کو جی سے ہم
    نظام الدین
     
  30. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    رفتہ رفتہ انتظار خط میں آنکھیں ہو گئیں سفید
    ورق سادہ بھیج دے حاجت نہیں تحریر کی
    مخلص انسان
     
    عبدالمطلب likes this.

Share This Page