1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبد المطلب صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 اپریل 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ارے میں نے آپ سے یوں ہی کہہ دیا :پ
    پشتو سکھانا بہت مشکل کام ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ متفرقات میں یا فروغ علم وفن میں لڑی شروع کریں صارفین کی دلچسپی دیکھ کر چوپال بنا لیں گے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    پھر آپ اچھے ٹیچر نہیں ہیںo_O
    میں نے تو لازمی سیکھنی اور آپ سے ہی۔۔اب بتائیں۔:p
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ٹھیک ہے پھر میں آپ کی خاطر ایک لڑی کا اہتمام کرتا ہوں
    اگر میرے ہاتھ میں چھڑی ہو تو میں بہت اچھا استاد ہوں
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    جی بالکل
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    کیا کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
    مجھے ڈرا رہے ہیں:oops:
    آپ واقعی اچھے ٹیچر نہیں ہیں پھر:(:p
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    پہلے بنا تو لیں لڑی
    پھر آجائیگی چھڑی
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    تھوڑی سی فراغت ملتی ہے تو شروع کرتا ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    بسم اللہ
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کہاں سے ملنی ہے شادی یافتہ ہیں تو پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اگر اور کہیں سے ملتی ہے تو مجھے بتائیں میں منگوا دیتا ہوں :p
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    فکر نہ کریں میرے پاس بھی ڈانگ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    ابھی آپ دیکھا ہی کیا ہے چار دن جھنجھنے سے کھیل لو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت اچھا لگا تعارف پڑھ کر کئی شوق مشترک ہیں
    سلامت رہیں
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کے بھی شوق ہیں
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    آہو جی
    کوئی تکلیف اے
    :horse:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آپ بھی بلیک بلیٹ تو نہیں؟ سچی دسیو انکل جی؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شوق دا کو مول نئیں۔۔۔اب انکل جی کیا ہوا تھوڑے بوڑھے ہیں تو مگر شوق تو ہیں نا۔۔ہی ہی ہی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شوق تو بہت ہیں سیر و شکار مطالعہ باغبانی تحقیق
    مگر کچھ غم روزگار اور کچھ بیگم کی نذر ہو گیا
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    بلیک بیلٹ بھی سینڈل سکڈ بیلن بلاسٹک اور چمٹا کروز کا مقابلہ نہیں کر سکتا
    سارے ماس ڈسٹرکشن ویپن ہیں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے
    :cry:
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بیگم والے مرض میں تو ہم سب مبتلا ہیں آپ اکیلے نہیں ہیں
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    آ عنلیب مل۔کر کریں آہ وزاریاں
    :cry:
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    غم روزگار تو آج کل ہر دوسرے انسان کا مسئلہ ہے۔مگر انکل جی دوسرے مسئلے کا اب کیا کریں:(:p:nty:
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔کریں کریںP:
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    سو بسم اللہ
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہ۔۔۔۔۔۔:eek:
    اننے برے حالات انکل جی۔۔:nty:
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    دوسرا مسلہ رہنے دیں ورنہ میری خیر نہیں ہو بہو اس طرح
    :hathora:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اوکے:chp:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تھوڑے بوڑھے ایک سو پچپن کو آپ تھوڑا سمجتئ ہیں
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عبدالمطلب جی نہیں ست بسم اللہ
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    :sng:
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں