1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی55 صاحب کو ناظم بننے پر مبارک باد

Discussion in 'مبارک باد' started by ھارون رشید, Apr 26, 2016.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    السلام علیکم
    پاکستانی55 صاحب کو ہمارے صارف چوپال کا ناظم مقرر کیا جارہا ہے تاکہ وہ خوش آمدید اور مبارک باد کی لڑیوں کو احسن انداز میں چلا سکیں
    مجھے امید ہے ذمہ داریوں میں اضافے پر وہ فورم کو مزید خوبصورت بنائیں گے اور فورم ترقی میں اہم کردار ادا کریں


    پاکستانی بھائی بہت بہت [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وعلیکم اسلام میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں کیا کہوں صرف اتنا کہوں گا کہ پوری کوشش سے جو ہو سکا کروں گا۔ان شاء اللہ

    10.gif kher mubarak new.gif blomst15[1].gif
    8.gif bhot sukeria.gif 10.gif
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    کسی کو وقت دینا آپ کی طرف سے اُس کو عظیم تحفہ ہوتا ہے
    کیونکہ جب آپ کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں اس کا مطلب آپ اُسے اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں
    ۔۔۔۔۔
    ہماری اردو پیاری اردو کے سٹاف ممبر بنے پر پاکستانی55 بھائی آپ کو ہم دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں
    اللہ آپ کو دنیا کی ہر منزل پر ایسے ہی کامیابیوں سے ہمکنار کرے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    [​IMG]
    جزاک اللہ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    [​IMG]
     
  5. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    بہت بہت مبارک ہو
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    [​IMG]
    جزاک اللہ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    [​IMG]
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ارے۔۔۔۔۔۔۔یہ کب ہوا۔۔پاکستانی بھائی آپ کے لیے تو میں نے تھریڈ بنانا تھا پیارا سا۔۔میں نے یہ دیکھا ہی آج۔۔ویٹ کریں اب۔۔اتنی اچھی خبر پر اب ایسے تھوڑی مبارک باد دوں گی:)
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    پاکستانی بھائی آپ کو سٹاف ممبر بننے پہ بہت بہت مبارک ہو۔

    امید ہے آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ نہ کچھ وقت فورم کے لئے ریگولر نکالتے رہیں گے۔

    خوش رہیے۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جیسے آپ کی خوشی جیتی رہو اور خوش رہو آمین ۔۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    [​IMG]
    جزاک اللہ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

    [​IMG]
    فورم تو اپنی زندگی ہے اور ہمیشہ رہے گا جب تک زندگی باقی ہے ۔ان شاء اللہ
     
  11. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

  12. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    بہت بہت مبارک ہو پرویز بھائی
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    [​IMG]

    میری طرف سے بھی خوبصورت سی محفل کے نہایت قابل اور محنتی ساتھی جناب پاکستانی55 بھائی صاحب کو "ناظم"بننے پر بہت بہت مبارک باد! [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    .

    [​IMG]

    انتظامیہ کی طرف سے یہ بہت اچھا قدم ہے جو اتنے اچھے اور محنتی ساتھی کو سٹاف ممبر کے طور پر چنا گیا ہے۔
    پاکستانی بھائی آپ کی محنت اور فورم کے ساتھ لگن اور محبت کو تمام صارفین قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اور آپ کو دلی طور پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:)

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    امید ہے اسی طرح آپ اپنی محنت و لگن سے اس محفل کو مزید ترقی و کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔بیسٹ ویشز :):):)

    [​IMG]
    [​IMG] اسی خوشی میں منہ بھی میٹھا کریں سب۔۔۔آپ نے تو کروایا نہیں:p [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    آخر میں آپ کی بہن کی طرف سے دعا اور پھول آپ کی نذر
    [​IMG] [​IMG]
    جو خوشی تمہارے قریب ہو
    وہ صدا تمہیں نصیب ہو
    تجھے وہ خلوص ملے جو
    تیری زندگی پر جو محیط ہو


    جو معیار تجھ کو پسند ہو
    جو تمہارے دل کی امنگ ہو
    تیری زندگی جو طلب کرے
    اور دعا میں بھی تاثیر ہو
    تیرے لب ہلتےہی رب کرے
    تیرے سامنے تعبیر ہو


    تجھے وہ جہاں ملے جدھر
    غموں کا کوئی گزر نہ ہو
    جہاں روشنی ہو خلوص کی
    اور نفرتوں کو خبر نہ ہو


    اللہ پاک دنیا و آخرت کی تمام کامیابیوں سے نوازے۔اور اسی طرح ترقی کی منازل طے کریں ۔۔:):):)



    [​IMG] آمین ثم آمین [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    :khudahafiz:
     
    Last edited: Apr 28, 2016
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    عبدالمطلب likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    [​IMG]

    جزاک اللہ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    [​IMG]
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میرے پاس الفا ظ نہیں ہیں شکریہ ادا کرنے کے لئے صرف اتنا ہی کہوں گا کہ سدا سلامت رہو آمین
     
    دُعا likes this.
  17. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    عمدگی سے آپ نے مبارکباد دی شاباش مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منہ میٹھا کروایا صرف بھائ پاکستانی 55 کا جب کہ میٹھے کے شوقین یہاں براجمان ہیں؟ :WRN:
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  18. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    وَاِیاکَ بھائ پاکستانی
    آمین
    HEADER-WELCOMESPRINGMIX_004.gif
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ مٹھائی آپ سب کے لئے انھوں نے بھیجی ہے
     
    عبدالمطلب likes this.
  20. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    اگر یہ بات ہے تو اسے کہنا تھا نا کہ آئیے سب کھائیں
    چلو اب اگر ہمارے لئے بھی ہے تو پھر آپ سب پیچھے ہو کرمٹھائی کو اکیلا چھوڑدیں
    میں دو دو ہاتھ کرتا ہوں اس کے ساتھ
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ٹھیک ہے آپ دو دو ہاتھ کر لیں مٹھائی کے ساتھ
     
    عبدالمطلب and دُعا like this.
  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آمین ثم آمین:)۔جزاک اللہ خیرا
    الفاظ نہیں پھر بھی دعا دے رہے ہیں۔۔
    اور شکریہ کس بات کا ادا کرنا ہے۔یہ آپ ڈیزرو کرتے تھے اور ہیں۔اسی لیے آپ کو مبارک باد بھی آپ کی طرح اچھے اچھے انداز میں دینی تھی نا:)
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اوہو سر ۔۔میری عادت ہے میں کبھی میٹھائی کسی ایک انسان کے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے ہی شئیر کرتی ہوں۔میں نے لکھا اصل میں یہی تھا "منہ بھی میٹھا کریں سب" ۔۔اب "سب" پتہ نہیں ٹائپنگ میں شاید مس ہوگیا ہے۔۔۔ خیر لڑائی نا کریں۔آپ کا بھی حصہ ہے:)
    صحیح کر کے لکھ دیا ہے:)
     
    Last edited: Apr 28, 2016
  24. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    خیال رہے دو دو ہاتھ مٹھائی تک ہی محدود رہیں ، پلیٹ کانچ کی ہے
     
  25. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    فکر نہ کیجئے
    آپ کے کھانے کی چیزوں کو ہاتھ نہیں لگاؤنگا
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ہاہاہا ۔۔۔ بہت بہت شکریہ
    شاید آپ نے دل پر لے لیا لیکن کنجوسی کی بھی ایک حد ہوتی ہے
    وہ مٹھائی تو باسی ہو چکی ہے یہ نہیں کر سکتی تھی کہ ایک نیا ڈبہ کھول کر پلیٹ اسپیشلی بھجوا دیتی
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  27. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ہمارے لیئے دُعا صاحبہ نے کچھ لبِ شیریں کا انتظام کیا تو کیا بات ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اچھی بات ہے کہ ہمارا خیال رکھنے والی ایک گڑیا سی بہن موجود ہے ۔الحمداللہ
     
    دُعا likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    [​IMG]

    گزارا ہوجائے گا آپ کا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اور الحمد اللہ میرا خیال رکھنے کے لیے بھی آپ سب بھائی موجود ہیں:):):)
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page