1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :ida::D::D::D::D::D::D::D:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بے وقوف کو ہرکوئی بے وقوف کہتا ہے کوئی تو عقل مند کہنے والا ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہن وی سمجھ آئی کہ نہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مجھے یقین آگیا اور کسی کے کہنے سے رفوچکر ہونے والا نہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اچھا جی:)
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اوکے بھائی جی:)
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    کچھ سوال عبد المطلب صاحب سے۔۔۔آپ کا انٹرویو کرنے کا کافی دنوں سے سوچ رہی تھی۔آج سوال ترتیب دیئے ہیں۔اب جلدی سے جواب دے کر شکریہ کا موقع بھی عنائت کیجیے۔:)
    سوال نمبر 1: اپنے ہاتھ سے بنی ہوئی کوئی پینٹگ شئیر کریں؟
    سوال نمبر 2: کوئی سے دو پسندیدہ اشعار جس میں عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر بیان کیا ہو
    سوال نمبر 3: سنا ہے "ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے" ۔۔مگر کیا یہ کہہ کر ہم اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں یا اللہ پر یقین رکھتے ہوئے خود کو تسلی دے رہے ہوتے ہیں؟
    سوال نمبر 4: اگر کوئی آپ کا آٹو گراف لینا چاہے تو کیا لکھیں گے۔صرف ایک لائن میں لکھنا ہے جو بھی لکھیں گے۔
    سوال نمبر 5:آپ کا تکیہ کلام کیا ہے؟
    عبدالمطلب
     
    Last edited: ‏27 اپریل 2016
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کیا خوب پرچہ بنایا ہے۔
    دیکھتے ہیں جواب کس نہج کے موصول ہوتے ہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یہ بھائی پر اتنا زور کیوں دیا جا رہا ہے:beating:
    کون سا بھائی بنانے پر تُلی ہوئی ہیں آپ:WRN:
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    یہ لاسٹ لائن کا مطلب بتا دیں۔پھر آپ کو بھائیوں کی قسم بھی بتادوں گی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یعنی کہ الطاف بھائی والا بھائی تو نہیں ہوں ناں
    کیونکہ وہ تو بوڑھوں کے بھی بھائی ہیں، بچوں کے بھی بھائی، خواتین کے بھی بھائی ہیں۔
     
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جی نہیں۔سیاسی لوگوں کو نا بھائی کہتی ہوں نا مانتی ہوں کیونکہ یہ لوگ کسی کے نا بھائی ہوتے ہیں نا باپ نا کوئی رشتہ۔ان کا ہر رشتہ پیسے اور اقتدار سے شروع ہوکر وہیں ختم ہوجاتا ہے۔کڑواسچ اور حقیقت ہے۔
     
    عبدالمطلب اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اسی لئے تو آپ سے پوچھا تھا کہ آپ نے بھائی کو علیحدہ مقام کیوں دیا۔
    آپ نے اب وضاحت کر دی کہ بھائی وہ خلوص بھرا رشتہ ہے جس پر خاندان اور رشتہ داروں سمیت تمام دنیا آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتی ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    میں نے غوری بھائی کی بات کے جواب میں یہ لکھا تھا مگر اس میں خلوص کے ساتھ ساتھ ایک یقین اور بھروسے کا عنصر بھی واضح تھا۔
    خیر سوری فار آل ڈیٹ۔۔آئی تھنک صرف مس انڈرسٹینڈنگ ہوئی ہے یہاں آپ کو۔۔بہرحال معذرت ۔میں رشتوں کی وضاحت کرنے کی قائل نہیں ہوں۔آپ کا عمل اور بات چیت کا انداز ہی بتا دیتا ہے کہ ہم کتنے مخلص ہیں اور کیسا خلوص کا رشتہ ہے۔۔
     
    غوری اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جب تک ان کے جوابات نہیں آتے۔ :nty:اس وقت تک باقی پیپرز ختم:ida:
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اگر مجھے موقع ملے تو میں تو سب کا انٹرویو کرتی ہوں۔۔بونگے بونگے سوالات پوچھ کر بھی۔۔ مگر ۔۔۔۔۔
    غوری بھائی آپ جیسی شخصیت کے لیے سوال تیار کرنا کافی مشکل کام لگا:)
    پھر بھی ایک کوشش کی ہے۔اب جلدی سے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں:)

    سوال نمبر 1: اپنے تعلیمی دور کا کوئی سا یاد گار واقعہ جسے یاد کر کے آج بھی بے اختیار مسکرا دیتے ہیں؟
    سوال نمبر 2: ذرا اپنی تعلیمی قابلیت تو بتائیے۔۔ارے صرف بتانا نہیں ہے کچھ ثبوت بھی عنایت کر دیں۔ اب آپ سوچیں گے کیسے ثبوت تو ۔۔
    اس اقوال زریں کو کوئی سی دو زبانوں میں ٹرانسلیٹ تو کریں نا؛)
    " وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے۔۔لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے"۔۔۔ بس اتنا سا کام ہے:):)

    سوال نمبر 3: اگر آپ کو کسی کی بات شدید بُری لگے تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟
    سوال نمبر 4: ہم جیسے نکمے بچوں کے لیے کوئی اچھی سی نصیحت؟
    سوال نمبر 5: آپ کے خیال میں ایسی کونسی تبدیلی ہونی چاہیئے اس فورم میں کہ سب ساتھی واپس یہاں آجائیں اور جو آئیں ہیں وہ دوبارہ نا جائیں کبھی بھی:)(کوئی سی دو تبدیلیاں بتانی ہیں۔جسے آپ سب سے بہتر سمجھتے ہیں)
     
    Last edited: ‏29 اپریل 2016
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    غور سے پڑھیں میں نے ایک اور بنا بھی لیا ہے:)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ایک مشورہ ہے کہ پرچوں کی ایک سیریل تیار کرلیتے ہیں:ida:
    اور سب سے پہلے پاکستانی جی سے شروع کریں،:chp:
    اور پھر ھارون بھائی سے،:)
    پھر غوری بھائی سے،:rolleyes:
    پھر مخلص انسان جی سے،8)
    پھر ملک بلال سے،:D
    پھر نعیم بھائی:p_rose123:
    پھر دعا سے :dnc:
    اس کے بعد ٍّ اگر ریگولر صارفین ختم ہوجائیں تو بہت اچھی بات :nty:
    ورنہ پرچوں پر میرا نام بھی ڈال دینا آخر میںcry
     
    عبدالمطلب، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    مشورہ نیک ہے۔۔ پھر آپ تیار کر لیں:nty:
    اور خبردار اب جو میرے لیے تیا ر کیا۔۔ 2 لے تو لیے ہیں:WRN:
    لیکن اس لڑی کو چلانے بلکہ دوڑانے کے لیے میں نے تو لینے ہیں:nty::sng:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے الطاف
    اور ہمارے سینوں میں دھڑکتا ہے الطاف
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سیاسی گفتگو کسی سیاست والے تھریڈ میں کریں۔شکریہ
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    مجھے بے حد افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ میری نظر سے شاید چُوک گیا تھا اس لئے میں جوابات دینے سے ٖقاصر رہا۔ لیجئے ہم حاضر ہیں آپکی خدمت میں۔

    کچھ سوال عبد المطلب صاحب سے۔۔۔
    پہلی بات یہ ہے کہ ہم بد نصیب جہاں جاتے ہیں لوگ سوال پہ سوال کئے جاتے ہیں۔
    نا جانے اتنے جوابات کا کیا کرینگے یا شاید جان کر ہمیں کچھ کھلانے کا بندو بست کرینگے تو مہربانی فرکا کر نوٹ کر لیجئے ہم میٹھے کے شوقین ہیں اور جہان چائے کا آسرا نہ ہو وہاں بیٹھ کر وقت برباد نہیں کرتے۔


    آپ کا انٹرویو کرنے کا کافی دنوں سے سوچ رہی تھی۔آج سوال ترتیب دیئے ہیں۔
    اب جلدی سے جواب دے کر شکریہ کا موقع بھی عنائت کیجیے۔:)


    ایک منٹ اس ہاٹ سیٹھ پر بیٹھ کر مجھے پہلے اپنی ایک دو سیلفیاں لینے دو کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا کہ انٹرویو کیلئے بُلا کر قربانی کا بکرا بنایا۔

    سوال نمبر 1: اپنے ہاتھ سے بنی ہوئی کوئی پینٹگ شئیر کریں؟


    میں نے کسی کی تصویر بنائی تھی وہی آپ کو دیکھا دیتا ہوں۔ جو اس وقت میرے سیل میں موجود ہے
    IMG-20131002-WA0001.jpg


    سوال نمبر 2: کوئی سے دو پسندیدہ اشعار جس میں عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر بیان کیا ہو

    لیجئے جناب کچھ اپنے خیالات شیئر کررہا ہوں امید ہے کہ آپکے جوابات سے میری جان چھوٹ جائےگی

    کہو تو درد ہے اور دل کا قرار بھی ہے
    کہ جسم و جان کے رشتے کا انحصار بھی ہے
    لہو میں تازگی کا رنگ انکی ذات سے ہے
    وہ جو شامل ہو زندگی بہار بہار بھی ہے
    حصولِ یار کی قربت میں عشق کا وہ سفر
    ہے خوشنما مگر کھٹن بھی ہے دشوار بھی ہے
    کیوں پڑے بحثِ حقیقی اور مجازی میں ہم
    کہ مجازی ہی حقیقی کا اک شاہکار بھی ہے
    اسی شاہکار پہ نکلتا ہے دم مقیــــــــــد ہے
    سنگ باری کرے دنیا کہ گنہگار بھی ہے

    سوال نمبر 3: سنا ہے "ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے" ۔۔مگر کیا یہ کہہ کر ہم اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں یا اللہ پر یقین رکھتے ہوئے خود کو تسلی دے رہے ہوتے ہیں؟

    پہلے یہ بتاؤ کس سے سُنا؟ ویسے اس وقت ایک کپ چائے ہو جاتی تو کیا بُرا تھاnp
    ہار در اصل اپنی خامی یا کمی کو پورا کرنے کا ایک موقع ہوتا ہے
    جس سے سیکھنا اور اپنا محاسبہ کرنا چاہئے
    اور جیت کا تسلسل انسان کو غافل بھی رکھتا ہے اس لئے ہار جیت کو کھیل کا حصہ سمجھ کراپنے افعال جستجو اور لگن میں توانائی اور جدت لانی چاہئے

    سوال نمبر 4: اگر کوئی آپ کا آٹو گراف لینا چاہے تو کیا لکھیں گے۔صرف ایک لائن میں لکھنا ہے جو بھی لکھیں گے۔

    پہلی بات یہ ہے کہ مجھ جیسے بندہ نا چیز کے آٹو گراف لے کر کسی کو کیا کرنا ہے البتہ میں سکول کے دور میں سائن میں چاند اور تارا بنایا کرتا تھا ایک دن چھوٹی بہن آئی کہنے لگی بھائی مجھے آٹو گراف دو میرے ہاتھ پر میں خوش ہوا اور اپنا سائن بنا کے دیا بہن نے باقی مِٹا کرتارے پر مہندی لگوائی کہنے لگی بھائی مجھ سے تارا بن نہیں رہا تھا اس لئے آپ کو زحمت دی اور میرا منہ بن گیا ہاہاہاہا
    اب آپ کا جواب

    وَتُعِزُّ مَن تَشاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشاءُ ۖ بِيَدِكَ الخَيرُ ۖ إِنَّكَ عَلىٰ كُلِّ شَيءٍ قَديرٌ

    سوال نمبر 5:آپ کا تکیہ کلام کیا ہے؟
    وہ تکیہ جس پر ٹھیک لگا کر شہزادوں کی طرح حکم چلایا کرتا تھا وہ ایک گول ڈھولک نما سا تھا جو بہت ہلکا تھا اور شاید فوم یا پروں پر مشتمل تھا لیکن چوں کہ اسے دھونے اور صفائی والا اب کوئی نہیں رہا تو ہم نے اسے سٹور روم میں پھینک کر پرندوں کے لیے اعلی قسم کا فرنیچر مہیا کر دیا ہے۔ جس پر انکے دونوں کام ہوتے ہیں۔ یعنی لنچ اور ڈنر کے علاوہ ٹوائلٹ بھی
    ویسے مجھے کچھ اندازہ نہیں کہ میرا تکیہ کلام کیا ہے کیوں کہ یہ وہ چیز ہے جو مجھے سننے والے ہیں انکو زیادہ پتہ ہوگا
    ویسے میں ایک لفظ جس پر آپ کو کافی ٹائم سے اعتراض ہے کہ خواتین کے لئے نہیں ہے وہ لفط زیادہ تر استعمال کرتا ہوں میرا مطلب ہے "جناب" اور پشتومیں "ڈیرہ مننہ" بہت شکریہ




     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہااہاہا۔۔ اے ون جواب۔مجھے امید تھی آپ بھلا کہاں سیدھے سیدھے جواب دینے والے۔خیر میرے یقین کو کامل یقین بناہی دیا:p
    سررر رررررر آپ کو کھلانے کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے:p۔کیونکہ آپ نے انکار تو کرنا نہیں:chp:
    واہہہہہہہہہہہہہہہ زبردست۔اتنی عمدہ تصویر آپ نے بنائی ۔۔۔تالیاں۔۔ویل ڈن:):):):)

    جی نہیں۔۔:WRN: ۔یہ آپ کی غلط فہمی پلس خوش فہمی ہے اتنے زبردست اشعار پڑھنے کے بعد آپ کی "جان" ہرگز ہرگز نہیں چھوٹے گی:nty:

    اب اپنی چائے کا بندوبست خود کرلیں۔مجھے جوابات مل گئے ہیں:nty:
    ہاہاہااہا۔۔منہ تو بننا ہی تھا آپ کی بہنا نے آپ کو بیوقوف بنایا:sng:
    شکر ہے اتنا بولنے کے بعد میرےسوال کے جواب کا بھی آپ کو یاد آاااااااا ہی گیا۔۔
    یہ آٹوگراف ہمیشہ یاد رہے گا:)

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ حد ہے ویسے ۔۔آپ دیکھنے سے تو اتنے بولنے والے نہیں لگتے۔۔:(۔
    پشتو والے مجھے زیادہ پسند آیا۔۔ہاہاہا:nty:

    آپ کا بھی ۔۔۔ڈیرہ مننہ:):):)(آپ کا تکیہ کلام میں نےنقل نہیں ماری۔میری 2 فرینڈز پٹھان ہیں اور اچھی خاصی پشتو بولنے والی۔چھوٹے چھوٹے لفظ ان سے سیکھے ہیں میں نے۔اور یہاں آپ کا شکریہ ادا کیا ہے جوابات کے لیے:))
     
    Last edited: ‏29 اپریل 2016
    ابو تیمور اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میرے خیال میں پہلے دس پیپر نصراللہ بھائی سے حل کروائیں پھر بقیہ صارفین کو موقع دیں۔ آخر ہمارے فورم کے ناظم باکمال ہیں۔
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    @ابوتیمور بھائی پھر کریں عمل غوری بھائی کی بات پر:)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    کون سے پرچے کیس چیز کے پرچے
    بھائی مجھے ستمبر میں جونوکری ملی ہے لگتا ہے اسے آپ کے پرچوں کی نظر کرنا پڑےگا
    سب مل کر ایک ہی مختصر سا پرچہ بنایئے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    سٹی ناظم مصطفی کمال اب ناظم نہیں رہے اور انہوں نے نئی پارٹی بنا لی ہے بھائی
    پاک سر زمین

    مگر امید ہے کہ پورا ترانہ بھی ان کو یاد نہیں ہوگا
     
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اہااہاہا۔۔ اے ون جواب۔مجھے امید تھی آپ بھلا کہاں سیدھے سیدھے جواب دینے والے۔خیر میرے یقین کو کامل یقین بناہی دیا:p
    سررر رررررر آپ کو کھلانے کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے:p۔کیونکہ آپ نے انکار تو کرنا نہیں:chp:
    واہہہہہہہہہہہہہہہ زبردست۔اتنی عمدہ تصویر آپ نے بنائی ۔۔۔تالیاں۔۔ویل ڈن:):):):)
    جوابات تو سیدھے ہیں مگر اس کے اثرات مجھے نہیں پتہ
    جی نہیں۔۔:WRN: ۔یہ آپ کی غلط فہمی پلس خوش فہمی ہے اتنے زبردست اشعار پڑھنے کے باد آپ کی "جان" ہرگز ہرگز نہیں چھوٹے گی:nty:
    پھر تو ہم آپ کو سنوا سنوا کر ادھ موا کر دینگے

    اب اپنی چائے کا بندوبست خود کرلیں۔مجھے جوابات مل گئے ہیں:nty:
    میرے ایک سوال کا جواب آپ کھا گئی آپ نے کس سے سنا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    ہاہاہاہا

    ہاہاہااہا۔۔منہ تو بننا ہی تھا آپ کی بہنا نے آپ کو بیوقوف بنایا:sng:
    شکر ہے اتنا بولنے کے بعد میرےسوال کے جواب کا بھی آپ کو یاد آاااااااا ہی گیا۔۔
    یہ آٹوگراف ہمیشہ یاد رہے گا:)
    جی جی کیوں نہیں
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ حد ہے ویسے ۔۔آپ دیکھنے سے تو اتنے بولنے والے نہیں لگتے۔۔:(۔
    دیکھنے سے میں ایک معصوم سا پیارا سا اپنے خیالات کی طرح شفاف ہوں بس کسی نے غرور کا موقع نہیں دیا ہاہاہاہا
    پشتو والے مجھے زیادہ پسند آیا۔۔ہاہاہا:nty:
    پسند ہے تو آپ رکھ لو ہم کوئی نیا تلاش کر لینگے ہاہاہاہا
    آپ کا بھی ۔۔۔ڈیرہ مننہ:):):)(آپ کا تکیہ کلام میں نےنقل نہیں ماری۔میری 2 فرینڈز پٹھان ہیں اور اچھی خاصی پشتو بولنے والی۔چھوٹے چھوٹے لفظ ان سے سیکھے ہیں میں نے۔اور یہاں آپ کا شکریہ ادا کیا ہے جوابات کے لیے:))

    آپ کا بہت بہت شکریہ جناب
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    یہ باقی پیپر کیا ہوتے ہیں بھائی؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں