1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبد المطلب صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 اپریل 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میرا نہیں ہمارا :p
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شاید آپ نے پرچی کو سنجیدگی سے لیاہے
    خوشامد بھی تو کوئ چیزہے نا ؟ :p
    ابھی تو مجھے چند ہی دن ہوئے اور دھمکیاں شروع
    چلیں ٹھیک ہے ہم چلتےہیں:khudahafiz:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تسلی رکھیں میں شاعری والی لڑیوں میں جاتا ہی نہیں
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بس جی ناچیز نے کبھی غرور نہیں کیا اس لئے ہمارا نہیں کہتا :nty:
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ھارون کو اگر چھِڑ ہے شاعری سے مقید
    ممکن نہیں کہ ان کا مزا کر کرا کریں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    بھائ کرنا بھی مت :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کی بات کے بعد تو مجھے فکر کرنا پڑے گی
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    چلیں مقصد پورا ہوا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مقصد یا مطلب :soch:
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔
    نہیں جی میں نے سنجیدگی سے نہیں لیا۔فکر نا کریں۔مذاق بھی کوئی چیز ہے نا:p
    بہرحال معذرت اگر برا لگا ہے میں نے کوئی دھمکی نہیں دی۔:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میں جانتاہوں مذاق وہ چیز ہے جو گنجے کو رلاتی ہے جب کوئ مذاق میں چھیڑتا ہے
    میں کونسا سنجیدہ ہوں ہاہاہاہا
    معذرت والی بات ہماری تحریروں میں زیب نہیں دیتی کیوںکہ
    ہم ایک دوسرے سے بہت محبت سے بات کرتے ہیں
    طنز و مزاح کے تڑکے کے ساتھ
    میں یہاں محظوظ ہو رہا ہوں
    بس آپ کی غیر حاضری اچھی نہیں لگتی :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    ہمارا نہیں خیال کہ لفظ ہمارا کا شمار تکبر کے زمرے میں آتا ہے
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آ پ کے خیالات کو ایک لات اوہ معاف کیجئے سلام
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میں کو ہم کہنا علاقائ وجہ ہوتی ہے
    لکھنوی یا حیدرآبادی جس طرح ایک اکیلے بھی جمع میں بات کرتے ہیں کہ: میاں ہم کہ رہے ہیں
    ہاہاہاہا۔۔۔ اب ایسے سلام کا کیا مزا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شکریہ۔
    مگر میں تو غیر حاضر نہیں ہوں:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    غیر حاضر نہیں تو پھر اوجھل کہہ سکتے ہیں غائب کہہ سکتے ہیں مگر آپ جنات کی ملکہ تو نہیں ہو نا؟
    غیرموجود کو شائد غیر حاضر کہتے ہیں ناپدیدار کہوں تو آپ شائد سمجھ نہ پائیں نا پید بھی ایسا ہی ہے مطلب ناموجود
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    معاف کیجیے گا ھارون بھائی۔بُری بات۔۔:pاگر آپ نے "لات" مار دی تو @عبد المطلب صاحب کا بچے گا کیا:soch::87:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سٹیٹس آن لائن اب کم رکھتی ہوں۔مگر غیر حاضر نہیں ہوتی۔:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    آپ پہلے ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جائیں
    پھر کہونگا کہ لات مجھے نہیں مخلص بھائ کے خیالات کو لگی تھی ہاہاہاہا
     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اچھا مگر مجھے فی الحال ٹھیک طرح سے یہاں استعمال نہیں آتا ہماری اردو کا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔
    میرے ذہن میں ھارون بھائی آگئے تھے:D:
    پھر مخلص انسان بچ گئے۔کیونکہ صرف خیالات کو ہی لگی تھی۔۔:nty:
    اگر حقیقت میں لگ جاتی تو انہوں نے کراچی سے سیدھا دبئی پہنچ جانا تھا:84:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    کوئی گل نئیں۔آجائے گا۔بہت آسان ہے۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    ویسے پنجابی بھی سیکھنی ہے مجھے خاص طور پر پنجابی ڈانٹ :p
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اگرایسا ہے تو مجھے بھی لندن جانا ہے
    پلیز کوئ مار دے :p
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا
    پنجابی چوپال بھی ہے یہاں۔آپ وہاں سیکھ سکتے ہیں۔:)
    یہاں تو میری زبان پھسل جاتی ہے۔وہ کیا ہے پنجابی لوگ ہیں ہم۔اردو بولتے لکھتے تھک جاتے ہیں:chp::D:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    لندن میں کیا ہے جو وہاں جانا ہے:eek:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    تعلیم
     
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میں بھی تو پٹھان ہوں
    ایک پشتو چوپال میرے لیے بنوا دو
    میں پشتو سکھایا کرونگا
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ھارون رشید بھائی ہی اس بات کا جواب دے سکتے ہیں۔کیونکہ میں بھی ممبر ہوں یہاں۔انتظامیہ ہی یہ کام کر سکتی ہے۔:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    ایک ؟؟
    ہم تو دو کی امید کررہے تھے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں