1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

Discussion in 'گپ شپ' started by UrduLover, May 2, 2015.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل آبار، پنجاب، پاکستان
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرا قیام آجکل کزن کے گھر پر ہے۔:rolleyes:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تعلق ایبٹ آباد کے ایک مضافاتی گاؤں " سے ہیں ۔ پیدائش ، بچپن اور لڑکپن کراچی میں گزرا ہے اور جوانی پردیس کے صحراؤں میں کٹ رہی ہے ، میں عرصہ ہوا کویت میں مقیم ہوں ۔ ۔ ۔
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اسامہ بن لادن سے کب ملے تھے
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل تو جدہ میں ہوں سعودی عرب
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھڑوانا ہے کیا ۔ ۔ ۔ پھوپھو ۔ ۔ ۔
     
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کو کیسے پھڑنا ہے
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو پھڑنے کی باتیں ہورہی ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں اہنی بات کر رہا ہوں :87:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کسی کی بات کر دیں نو پرابلم
     
  11. ملک حبیب
    Offline

    ملک حبیب ممبر

    Joined:
    Mar 20, 2015
    Messages:
    78
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    تعلق چکوال کی تحصیل چوآسیدنشاہ سے ہے اور بسلسلہ ملازمت اسلام آباد میں مُقیم ہیں۔۔
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے گھر پہ ہی مقیم ہوں کیا خیال ہے نعیم بھائی
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کزن بےچارہ کہاں ہے ؟
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر گھر والے کہاں مقیم ہوتے ہوں گے ؟ :cfd:
     
    غوری likes this.
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کزن بےچارہ اپنے گھر میں!:chp:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے گھر میں
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت تو سائٹ آفس میں مقیم ہوں
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور ویسے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اپنی رہاشگاہ پر
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے چارہ ! گریباں چاک کر ، صحراؤں میں نکل گیا ہے ۔ ۔ ۔ سمجھ تو گئے ہونگے :84:
     
    نعیم and ابو تیمور like this.
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اُس کے گھر میں اور وہ اپنے گھر میں ۔ ۔ ۔ :84:
    یعنی ایک گھر میں دو کزنز ۔ ۔ ۔ گھر کی بڑی ہمت ہے بئی ۔ ۔ ۔
     
    ابو تیمور likes this.
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہم آتے ہیں آپ کے گھر تاکہ آپ کے گھر کی بھی ہمت دیکھی جا سکے:84:
     
    ھارون رشید likes this.
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب ۔ ۔ ۔
     
    ابو تیمور likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلاتے تو ہیں، پر آپ آتے ہی نہیں یہاں پاکستان
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سَدھا بھیج دیں :)
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ۔ ۔ ۔ جعمرات کو عباس اور عائشہ کویت آ رہے ہیں ، وآپسی پر بیگم صاحبہ بھی اُن کے ساتھ ہونگی ، پھر انشاء اللہ میں بھی پروگرام بناؤنگا ۔ ۔ ۔
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ زہے نصیب
    یہ بچوں کو اکیلا ہی سفر کا عادی کر رہے ہیں کیا آپ؟
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سدھا تو صرف اوپر ہی جایا جا سکتا ہے
    باقی جگہوں پر جانے کے لئے تو ادھر ادھر ہونا پڑتا ہے جناب
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ! پچھلی بار بھی وہ دونوں اکیلے ہی پاکستان گئے تھے ۔ ۔ ۔ ویسے عباس 12 سال کا ہو چکا ہے اس لیے اُس کے نام کے ساتھ اب " مسٹر" لگتا ہے :84:
     
    ھارون رشید likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آ پ کے نام کیساتھ کب لگے گا
     

Share This Page